آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

لوگوں میں صبر و تحمل کا فقدان ہےاوروہ مختلف نظریات کو قبول کرنے کو تیار نہیں :چیف جسٹس چندرچوڑ

نئی دہلی ،04مارچ :۔ چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا ہے کہ فرضی خبروں کے دور میں حقیقت 'شکار' بن گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے پھیلاؤ سے ایک چھوٹی سی بات بھی منطق کی کسوٹی پر پرکھے بغیر ایک جامع اصول کی شکل…
مزید پڑھیں...

 حجاب تنازعہ: چیف جسٹس نے ہولی کی چھٹی کے بعد دی سماعت کی تاریخ   

نئی دہلی،03مارچ :۔کرناٹک حجاب تنازعہ کے معاملے میں طالبات کو راحت ملنے کے آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔آئندہ9 مارچ کا امتحانات ہونے والے ہیں اور اس سلسلے میں ابھی سپریم کورٹ کی جانب  سے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی ہے ۔آج بھی حجاب کے…
مزید پڑھیں...

میگھالیہ میں انتخابی نتائج کے بعد تشدد، متعد علاقوں میں کرفیو نافذ

نئی دہلی ،03مارچ :۔ شمال مشرق کی تین ریاستوں کے انتخابات کے نتائج آ چکے ہیں جہاں تریپورہ اور ناگالینڈ میں بی جے پی نے جیت حاصل کی ہے وہیں میگھالیہ اسمبلی انتخابات کے نتائج میں کسی بھی پارٹی کو قطعی اکثریت حاصل نہیں ہوئی ،جوڑ توڑ کی حکومت…
مزید پڑھیں...

محمد زبیر کے معاملے میں سماعت کے دوران ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو لگائی پھٹکار

نئی دہلی،03 مارچ : آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے دہلی پولیس کو پھٹکار لگائی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو دہلی پولیس سے پوچھا کہ اگست 2020 میں آلٹ نیوز کے…
مزید پڑھیں...

۔2024 کا لوک سبھا انتخابات اکیلے لڑے گی ترنمون کانگریس

کولکاتہ،03مارچ :۔ لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے اپوزیشن کو متحد کرنے کی مہم کو ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے اپنے تازہ بیان سے زبر دست دچھکا دیا ہے ۔ عام انتخابات 2024 کے لیے کسی بھی اتحاد کے امکان کو خارج کرتے ہوئے ممتا نے کہا ہے…
مزید پڑھیں...

ہاتھرس اجتماعی عصمت دری کیس: یوپی کی عدالت نے چاروں ملزمان کے خلاف اجتماعی عصمت دری کے الزامات کو…

2020 میں ہاتھرس ضلع میں ایک دلت خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری اور اس کے قتل کے الزام میں چار میں سے تین ملزمین کو اتر پردیش کی عدالت نے جمعرات کو تمام الزامات سے بری کر دیا۔
مزید پڑھیں...

دہلی: عالمی کتاب میلے میں ہجوم نے ’’جے شری رام‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے ایک عیسائی تنظیم کے اسٹال پر توڑ…

بائبل کی کاپیوں کی تقسیم پر اعتراض کرنے کے بعد بدھ کو دہلی کے عالمی کتاب میلے میں ایک ہجوم نے مبینہ طور پر ایک عیسائی تنظیم کے بک اسٹال پر توڑ پھوڑ کی۔
مزید پڑھیں...

اترپردیش: سابق ایم پی عتیق احمد کے ساتھی صفدر علی کا گھر مسمار کیا گیا

پریاگ راج انتظامیہ نے جمعرات کو بہوجن سماج پارٹی کے ایم ایل اے راجو پال کے 2005 میں ہوئے قتل کے کیس میں ایک اہم گواہ کے قتل کے سلسلے میں سیاسی لیڈر عتیق احمد کے ایک اور معاون کے گھر کو منہدم کردیا۔
مزید پڑھیں...

چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر کے انتخاب کے سلسلے میں عدالت عظمیٰ کا تاریخی فیصلہ

نئی دہلی ،02مارچ :۔ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کے انتخاب کے سلسلے میں آج سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنایا ہے ۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے مطابق اب وزیر اعظم، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور چیف جسٹس آف انڈیا تینوں مل کر چیف الیکشن…
مزید پڑھیں...