آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بھوپال گیس سانحہ کے متاثرین کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ سے اضافی معاوضے کا مطالبہ مسترد
نئی دہلی،14 مارچ :۔
بھوپال گیس سانحہ کے متاثرین کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے متاثرین کو 7400 کروڑ کے اضافی معاوضے کی مانگ کرنے والی مرکز کی کیوریٹیو پٹیشن کو خارج کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ بھوپال میں 2 دسمبر 1984 کی رات کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر: ہولی کے دن مسلم فوڈ ڈیلیوری بوائے پر حملہ کرنے والے چار افراد گرفتار
مہاراشٹرا پولیس نے اتوار کو نانڈیڑ میں ایک مسلم فوڈ ڈیلیوری بوائے پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: ’’غیر ملکی قرار دیے گئے‘‘ تمام افراد کو ریاست کے سب سے بڑے حراستی مرکز میں منتقل کیا گیا
پیر کو آسام میں غیر ملکی قرار دیے گئے تمام افراد کو گولپارہ ضلع کے ماٹیا ٹرانزٹ کیمپ میں منتقل کر دیا گیا، جو ریاست کا سب سے بڑا حراستی مرکز ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے ہم جنس افراد کی شادی کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرنے والی درخواستوں کو آئینی بنچ کے پاس…
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور جے بی پاردی والا پر مشتمل بنچ نے کہا کہ یہ ’’بنیادی اہمیت‘‘ کا معاملہ ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ممبئی کے قریب ہندوتوا تنظیموں کی ایک اور ریلی میں مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی ترغیب دی گئی
اتوار کو ممبئی کے قریب ایک ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے منعقدہ ریلی کے دوران مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی کال دی گئی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رشوت مانگنے والے یوپی پولس کے افسر کا ویڈیو وائرل، اکھلیش یادو نے آدتیہ ناتھ کی حکومت کو نشانہ بنایا
اتوار کے روز ایک تاجر سے مبینہ طور پر رشوت مانگنے والے اتر پردیش کے پولیس افسر کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کیے جانے کے بعد سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ریاست میں جرائم کے لیے ’’زیرو ٹالرنس‘‘ کے آدتیہ ناتھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شمال مشرق کی تین ریاستوں میں حکومت سازی کے بعد بی جے پی کے حوصلے بلند
نئی دہلی،13مارچ :
حالیہ دنوں میں شمال مشرق کی تین ریاستوں تریپورہ،میگھالیہ اور ناگا لینڈ میں بی جے پی کی مخلوط حکومت سازی کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کے حوصلے بلند ہو گئے ہیں۔اس سلسلے میں عیسائی اور مسلم اکثریتی ریاستوں میں بی جے پی نئی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ کا الہ آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے مسجد کو ہٹانے کے معاملے میں ہائی کورٹ کے فیصلے میں…
نئی دہلی13مارچ :۔سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے مسجد کو ہٹانے کے 2017 کے فیصلے میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے میں مداخلت کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان :فضول خرچی کےدور میں سادگی اور سنت کے مطابق نکاح ملت کیلئے بنی مثال
جودھ پور :۔
ریاکاری ،دکھاوا اور فیشن کے اس دور میں کامیاب شادی کا معیار،شادی میں فضول خرچی بن چکا ہے ۔ جس شاد ی میں جتنی فضول خرچی ہوگی، جتنے انواع واقسام کے کھانوں سے مہمانوں کا استقبال کیا جائے گا وہ شادی اتنی ہی زیادہ کامیاب اور موضوع…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آئی آئی ٹی بمبئی میں 37 فیصد ایس سی-ایس ٹی طلبا سے ان کی ذات جاننے کے مقصد سے داخلہ امتحانات میں…
دی ہندو کی خبر کے مطابق گذشتہ سال انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بمبئی کے ایک داخلی سروے کے مطابق 37 فیصد سے زیادہ دلت اور آدیواسی طلبا سے ان کے ساتھی طلبا نے ان کی ذات جاننے کے ارادے سے ان کے داخلے کے امتحان میں حاصل نمبروں کے بارے میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...