آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
’یہ ہندو ثقافت کے خلاف‘: بجرنگ دل کے ارکان نے مبینہ طور پر کرناٹک میں ایک ہوٹل میں ہو رہی خواتین کی…
ہندوتوا تنظیم کے ارکان ہوٹل کلف ایمبیسی کے سامنے ’’لیڈیز نائٹ‘‘ کے پروگرام کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے جمع ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
امرت پال سنگھ: گرفتاری کی کوششیں جاری، پنجاب میں انٹرنیٹ پر پابندی میں توسیع
پنجاب حکومت نے ریاست میں موبائل انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس خدمات کی معطلی کو پیر کی سہ پہر تک بڑھا دیا ہے کیوں کہ پولیس نے اتوار کو دوسرے دن بھی سکھ لیڈر امرت پال سنگھ کو گرفتار کرنے کی کوشش جاری رکھی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’ہندوستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے‘‘: شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی کے سربراہ نے جی…
شرومنی گردوارہ پربھندک کمیٹی کے سربراہ ہرجندر سنگھ دھامی نے جمعہ کو مختلف ممالک کے مندوبین کے سامنے، جو G20 ایجوکیشن ورکنگ گروپ کی میٹنگوں میں شرکت کے لیے پنجاب آئے تھے، ہندوستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مسئلہ اٹھایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انتظامیہ کی طرف سے عدلیہ پر کوئی دباؤ نہیں، عدالتیں مسلسل حکومت کو جوابدہ بنا رہی ہیں: چیف جسٹس آف…
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے ہفتہ کو کہا کہ سپریم کورٹ پر انتظامیہ کی طرف سے کوئی دباؤ نہیں ہے کہ کیسوں کا فیصلہ کیسے کیا جائے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مشرقی لداخ میں ایل اے سی پر صورت حال اب بھی خطرناک ہے: وزیر خارجہ ایس جے شنکر
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے انڈیا ٹوڈے کانکلیو میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر ہندوستان اور چین کے درمیان صورت حال بدستور ’’بہت نازک‘‘ اور ’’کافی خطرناک‘‘ ہے کیوں کہ دونوں ممالک کی فوجی دستے کچھ حصوں میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کچھ ریٹائرڈ جج ’’ہندوستان مخالف گینگ‘‘ کا حصہ ہیں: مرکزی وزیر قانون
مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا کہ کچھ ریٹائرڈ جج ’’بھارت مخالف گینگ‘‘ کا حصہ ہیں اور عدلیہ سے ایک اپوزیشن پارٹی کا کردار ادا کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کوچی فائر: نیشنل گرین ٹریبونل نے شہری ادارے پر 100 کروڑ کا جرمانہ عائد کیا
نیشنل گرین ٹربیونل نے جمعہ کو کوچی میونسپل کارپوریشن پر حال ہی میں شہر کے برہما پورم ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ میں لگنے والی آگ کے لیے 100 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
این آئی اے کورٹ نے ’باغیانہ‘ مضمون کے لیے ’دی کشمیر والا‘ کے ایڈیٹر اور مضمون نگار کے خلاف فرد جرم…
یہ مقدمہ فاضلی کے تحریر کردہ اور نیوز ویب سائٹ کشمیر والا پر شائع ہونے والے مضمون ’’غلامی کی بیڑیاں ٹوٹ جائے گا‘‘ کی اشاعت کے بعد درج کیا گیا تھا۔ فہد شاہ اس نیوز ویب سائٹ کے چیف ایڈیٹر ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے ریاستی حکومتوں کو تبدیلی مذہب مخالف قوانین کو چیلنج کرنی والی درخواستوں کا جواب دینے…
بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والی 9 ریاستوں بشمول اتر پردیش، مدھیہ پردیش، گجرات، اتراکھنڈ، چھتیس گڑھ، ہریانہ، جھارکھنڈ، کرناٹک اور ہماچل پردیش نے تبدیلی مذہب مخالف قوانین نافذ کیے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان نے 19 نئے اضلاع کا اعلان کیا، بی جے پی نے اسی سیاسی فیصلہ قرار دیا
راجستھان حکومت نے جمعہ کو 19 نئے اضلاع اور تین مزید ڈویژنل ہیڈکوارٹر بنانے کا اعلان کیا۔ وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ یہ فیصلہ ریاست کے باشندوں کے لیے انتظامی دفاتر کو مزید قابل رسائی بنانے کے لیے لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...