آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
سپریم کورٹ نے سی بی آئی اور ای ڈی کے غلط استعمال کا الزام لگانے والی 14 اپوزیشن پارٹیوں کی عرضی خارج…
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز اپوزیشن کی 14 جماعتوں کی اس درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ مرکزی حکومت سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ جیسی ایجنسیوں کا غلط استعمال کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رام نومی جلوس کے دوران ہوئے تشدد کے بعد مرکز نے ریاستوں سے کہا کہ وہ ہنومان جینتی کی تقریبات کے…
رام نومی کے موقع پر ملک بھر میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد مرکز نے بدھ کو کہا کہ اس نے تمام ریاستوں کو 6 اپریل کو ہونے والی ہنومان جینتی کی تقریبات کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تلنگانہ بی جے پی کے سربراہ کو 10ویں جماعت کا سوالیہ پرچہ لیک کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا
تلنگانہ پولیس نے بدھ کے روز علی الصبح ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی کے سربراہ بنڈی سنجے کو دسویں جماعت کے امتحان کا سوالیہ پرچہ لیک ہونے کے سلسلے میں حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن نے رام نومی کے موقع پر مسلم مخالف تشدد پر تنقید کی، کہا کہ یہ ہندوستان…
آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے بدھ کے روز ہندوستان کی کئی ریاستوں میں رام نومی کے تہواروں کے دوران مسلمانوں کے خلاف تشدد پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہندوستان میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا واضح مظہر ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے میڈیا ون چینل کی نشریات پر مرکز کی جانب سے عائد پابندی کو منسوخ کیا، کہا کہ ’’قومی…
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ملیالم نیوز چینل میڈیا ون پر مرکز کی طرف سے ٹیلی کاسٹ پر پابندی کو منسوخ کر دیا۔ عدالت نے حکومت سے کہا کہ وہ چار ہفتوں کے اندر نیوز چینل کی نشریات کی اجازت کی تجدید کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
این سی ای آر ٹی نے آر ایس ایس پر پابندی اور مہاتما گاندھی کے قتل کی کوشش سے متعلق پیراگراف اپنی…
ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے موہن داس کرم چند گاندھی کو قتل کرنے کی کوششوں سے متعلق پیراگراف اور ان کے قتل کے بعد راشٹریہ سویم سیوک سنگھ پر عائد پابندی کا بیان، نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ یعنی این سی ای آر ٹی کی طرف سے اپنی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس کی مرکزی قیاتی ریاستی انتخابات میں ملنے والی کامیابیوں کا کریڈٹ نہیں لے سکتی: غلام نبی آزاد
راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے سابق لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ کانگریس کی مرکزی قیادت ریاستی انتخابات میں پارٹی کی جیت کا کریڈٹ نہیں لے سکتی کیوں کہ اس کی انتخابی قسمت کا انحصار ریاستی رہنماؤں پر ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جمہوریت کی بقا کے لئے میڈیا کا خود مختار ہونا ضروری
نئی دہلی، 5 اپریل :۔عام طور پر میڈیا چینلوں میں حکومت کی ستائش اور ان کی تعریف میں ہی خبریں نشر ہوتی ہیں لیکن اسی درمیان کچھ ایسے صحافتی ادارے ہیں جو حکومت کی پالیسیوں پر تنقید بھی کرتے ہیں۔موجودہ حکومت میں اظہار رائے کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسلم رہنماؤں کے وفد سے وزیر داخلہ امت شاہ کی ملاقات
نئی دہلی،05اپریل :۔ملک بھر میں مسلمانوں کی ماب لنچنگ کے واقعات اور مسلمانوں کے خلاف مسلسل جاری ہندوتو لیڈروں کی اشتعال انگیزی کے درمیان مسلم رہنماؤں کے ایک وفد نے گزشتہ دنوں منگل کو وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ۔ یہ ملاقات منگل کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیرالہ کی عدالت نے 2018 میں ایک آدیواسی شخص کی لنچنگ کے الزام میں 14 افراد کو مجرم قرار دیا
کیرالہ کی ایک خصوصی عدالت نے منگل کو 2018 میں پلکّڈ ضلع کے اٹاپاڈی تعلقہ میں ایک آدیواسی شخص کو ہجومی تشدد کے ذریعے ہلاک کرنے کے جرم میں 14 افراد کو قصوروار پایا۔ سزا کا اعلان 5 اپریل کو کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...