آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

زیر سماعت قیدیوں کی برہنہ تلاشی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی: عدالت

نئی دہلی ،15 اپریل :۔ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے کہا ہے کہ زیر سماعت قیدیوں کی برہنہ تلاشی غلط ہے۔ عدالت نے کہا کہ یہ ان کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ جیل حکام کو قیدیوں کی تلاش کے لیے اسکینر اور تکنیکی آلات…
مزید پڑھیں...

پلوامہ حملے کے سلسلے میں جموں و کشمیر کے سابق گورنر کا سنسنی خیز انکشاف

نئی دہلی ،15اپریل :۔جموں و کشمیر کے سابق اور آخری گورنر ستیہ پال ملک اکثر اپنے حکومت مخالف بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔خواہ وہ کسانوں کا مسئلہ ہو یا کوئی اور مسئلہ ستیہ پال ملک اکثر مرکز کی مودی حکومت کو کھل کر تنقید کا نشانہ…
مزید پڑھیں...

این سی ای آر ٹی نے اپنی نصابی کتاب سے جموں و کشمیر کے ہندوستان کے ساتھ الحاق کے حوالہ جات کو بھی…

این سی ای آر ٹی نے کلاس 11 کی سیاسیات کی نصابی کتاب میں سے اس پیراگراف کو بھی ہٹا دیا ہے جس میں 1947 میں جموں و کشمیر کے یونین آف انڈیا سے الحاق سے متعلق حالات پر گفتگو کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں...

نریندر مودی نے مجھے ان غلطیوں کے بارے میں خاموش رہنے کے لیے کہا تھا جن کی وجہ سے پلوامہ حملہ ہوا،…

جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے جمعہ کو دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ان سے کہا تھا کہ وہ ان غلطیوں کے بارے میں بات نہ کریں جن کی وجہ سے 2019 میں پلوامہ میں دہشت گردانہ حملہ ہوا۔
مزید پڑھیں...

ناصر اورجنید قتل کے دو ملزم دو ماہ بعداترا کھنڈسے گرفتار

جے پور/ بھرت پور، 14 اپریلگؤ کشی کے نام پر گزشتہ دو ماہ قبل گوپال گڑھ تھانہ علاقے کے گھاٹمیکا گاؤں کے دو نوجوانوں کو ایک بولیرو کے ساتھ اغوا کرنے اور انہیں بھیوانی ضلع کے لوہارو تھانہ علاقے میں جلا کر بہیمانہ طریقے سے قتل کر دیا گیا…
مزید پڑھیں...

دہلی حکومت نے بجلی سبسڈی روکی، عام آدمی پارٹی نے اس کے لیے ایل جی کو ذمہ دار ٹھہرایا

دہلی کے تقریباً 46 لاکھ باشندوں کو فراہم کی جانے والی بجلی سبسڈی اب جمعہ سے جاری نہیں رہے گی کیوں کہ لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے اس اسکیم کی توسیع کی فائل کو اب تک کلیئر نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

ناگالینڈ میں عام شہریوں پر فائرنگ میں ہلاکتوں کا معاملہ: مرکز نے فوج کے 30 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ…

ریاستی پولیس نے جمعرات کو کہا کہ وزارت دفاع نے 2021 میں ناگالینڈ کے مون ضلع میں عام شہریوں کے قتل کے سلسلے میں فوج کے 30 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دینے سے انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں...

مولانا حضرت رابع حسنی ندوی پوری امت کا قیمتی اثاثہ تھے

نئی دہلی،14اپریلآل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر اور ندوۃ العلما کے نائم مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال  سے ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے علمی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور لوگ اپنی تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں ۔مولانا رابع حسنی…
مزید پڑھیں...