آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

این سی ای آر ٹی نے بارہویں جماعت کی پولیٹیکل سائنس کی نصابی کتاب سے ’’خالصتان‘‘ کے حوالہ جات کو…

نیشنل کونسل فار ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ نے منگل کو کہا کہ اس نے 12ویں جماعت کی پولیٹیکل سائنس کی نصابی کتاب سے خالصتان کا حوالہ ہٹا دیا ہے۔ خالصتان سے مراد ایک آزاد سکھ ریاست ہے جس کی کچھ گروہوں نے حمایت کی ہے۔
مزید پڑھیں...

پہلوانوں کے ساتھ ہوئی بدسلوکی پر ریسلنگ کی عالمی گورننگ باڈی سخت ناراض

نئی دہلی ،31 مئی :۔ گزشتہ 28 مئی کو دہلی میں احتجاج کر رہے پہلوانوں کے ساتھ دہلی پولیس کی بر بریت اور بد سلوکی کو اگر چہ ملک کے میڈیا نے سنجیدگی سے نہیں لیا اور نہ ہی ذمہ داراں سے سوال کرنے کی ہمت کی مگر ریسلنگ کی عالمی گورننگ باڈی…
مزید پڑھیں...

دہلی کے یوپی بھون  میں جنسی ہراسانی،مہارانا پرتاپ سینا کے  عہدیدار راجیہ وردھن سنگھ پرالزام

نئی دہلی،31مئی :۔دہلی کے یوپی بھون (سنگم) میں ایک شرمناک معاملہ سامنے آیا ہے ۔ایک  اداکارہ کےعہدیداروں پر  جنسی استحصال کا الزام عائد کرتے ہوئے دہلی پولیس کے پاس شکایت درج کرائی ہے ۔حیران کن معاملہ یہ ہے کہ اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں...

ہم ایسا فیصلہ کریں گے جس سے سب کو فائدہ ہو: حجاب پر پابندی سے متعلق بات کرتے ہوئے کرناٹک کے وزیر…

کرناٹک میں اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر پابندی کے سلسلے میں ریاستی وزیر تعلیم مدھو بنگارپّا نے منگل کو کہا کہ کانگریس حکومت ایسا فیصلہ کرے گی جس سے تمام طلبا کو فائدہ پہنچے گا۔
مزید پڑھیں...

حادثاتی طور پر پاکستان پر میزائل فائرنگ کے سبب 24 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، مرکز نے دہلی ہائی کورٹ کو…

مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ گزشتہ سال مارچ میں برہماس میزائل کے حادثاتی طور پر پاکستان پر فائر ہونے سے ریاستی خزانے کو 24 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیں...

سوشل میڈیا پر جوڈیشل افسران کو بدنام نہیں کیا جا سکتا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ کوئی شخص سوشل میڈیا پر عدالتی افسران کو بدنام نہیں کر سکتا۔ عدالت نے یہ بیان مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی کو مسترد کرتے ہوئے دیا جس میں ایک شخص کو ضلع جج کے خلاف بدعنوانی کے الزامات…
مزید پڑھیں...

دہلی ہائی کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں منیش سسودیا کو ضمانت دینے سے انکار کیا، کہا کہ الزامات ’’بہت…

دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو عام آدمی پارٹی کے رہنما منیش سسودیا کو قومی دارالحکومت کی اب ختم شدہ شراب کی پالیسی میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق مرکزی تفتیشی بیورو کے ذریعہ دائر ایک مقدمے میں ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیں...

اشوک گہلوت اور سچن پائلٹ نے راجستھان انتخابات متحد ہو کر لڑنے پر اتفاق کیا: کانگریس

کانگریس نے پیر کو کہا کہ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اور ان کے سابق نائب سچن پائلٹ نے آئندہ ریاستی اسمبلی کے انتخابات متحد ہو کر لڑنے پر اتفاق کیا ہے۔
مزید پڑھیں...