آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

تلنگانہ:مندر  کے پجاری نے 30 سالہ لڑکی کا کیا سفاکانہ قتل،لاش کو مین ہول میں پھینکا

نئی دہلی،10جون:۔ہمارا موجودہ معاشرہ انحطاط اور تنزلی کی جس کھائی میں گرتا جا رہا ہے اس کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے ۔آئے دن قتل کی ایسی دردناک اور گھناونے جرائم سامنے آ رہے ہیں جس سے انسان ہی نہیں حیوانیت بھی شرمسار ہے ۔دہلی میں شردھا…
مزید پڑھیں...

کینیڈا کے پارلیمانی پینل نے سرحدی ایجنسی پر زور دیا کہ وہ 700 سے زیادہ ہندوستانی طلبا کی ملک بدری کو…

کینیڈا کی ایک پارلیمانی کمیٹی نے ملک کی سرحدی خدمات کی ایجنسی سے 700 سے زیادہ ہندوستانی طلبا کی ملک بدری روکنے کے لیے متفقہ طور پر ووٹ دیا ہے۔
مزید پڑھیں...

کھٹمنڈو کے میئر نے ’اکھنڈ بھارت‘ تنازعہ کے بعد اپنے دفتر میں ’گریٹر نیپال‘ کا نقشہ نصب کیا

کھٹمنڈو میٹروپولیٹن سٹی کے میئر بلیندر شاہ نے اپنے دفتر میں ’’گریٹر نیپال‘‘ کا نقشہ نصب کیا ہے جو کہ مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کے ذریعہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں مبینہ ’’اکھنڈ بھارت‘‘ کے نقشے کے جواب میں نصب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

گجرات ہائی کورٹ نے نابالغ عصمت دری کی شکایت کنندہ کے اسقاط حمل کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے منوسمرتی…

گجرات ہائی کورٹ نے بدھ کے روز اس بات پر زور دینے کے لیے منوسمرتی کا حوالہ دیا کہ لڑکیوں کی شادی 14 سے 16 سال کی عمر تک ہو جاتی تھی اور 17 سال کی عمر تک وہ کم از کم ایک بچے کو جنم دے دیتی تھیں۔
مزید پڑھیں...

راجستھان: اغوا کے بعدموسم خان کا بے رحمی سے قتل،ایک ماہ بعد تین گرفتار

نئی دہلی،09جون :۔راجستھان میں جنید اور ناصر کے قتل کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آگیا ہے۔ شدت پسندوں کے حوصلے اتنے بلند ہیں کہ وہ لوگوں کو گھروں سے اغوا کر رہے ہیں پھر ان کا بے رحمی سے قتل کر…
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو:فرضی خبریں پھیلانے کے الزام میں آر ایس ایس کارکن گرفتار

تمل ناڈو،09جون :۔ان دنوں سوشل میڈیا پر پھیک نیوز چلانے کا چلن تیزی سے بڑھا ہے خاص طور پر نئی ٹکنا لوجی کے عروج کے بعد ہر شخص کے ہاتھ میں موبائل پہنچ گیا ہے اور کوئی بھی کسی بھی خبر کو بغیر کسی تفتیش اورتصدیق کے آگے بڑھا رہا ہے ۔خواہ وہ…
مزید پڑھیں...

گنگا جمنا اسکول:اسکول کی خواتین اساتذہ نے جبراً تبدیلی مذہب کے الزام  کی پر زور تردید کی

نئی دہلی ،09جون :۔مدھیہ پردیش میں گنگا جمنا ہائر سیکنڈری اسکول میں حجاب میں ہندو طالبات کی تصویر وائرل ہونے کا  معاملہ ختم نہیں ہو رہاہے ۔آئے دن اس معاملے میں نئے نئے واقعات جڑتے جا رہے ہیں۔دائیں بازو کی ہندو شدت پسند تنظیموں کی ہنگامہ…
مزید پڑھیں...

 سری نگر: وشو بھارتی اسکول نے عبایہ پر پابندی کا فیصلہ لیا واپس، زبردست احتجاج کے بعد  معافی مانگی

نئی دہلی ،08 جون:مدھیہ پردیش میں گنگا جمنا ہائر سیکینڈری اسکول میں حجاب  میں ہندو طالبات کی تصویر وائرل ہونے کے بعد خوب ہنگامہ ہوا اور ہندو شدت پسند تنظیموں نے اسکول انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے خوب  ہنگامہ کھڑا کیا جس…
مزید پڑھیں...

مرکز نے تمام بڑی خریف فصلوں کے لیے ایم ایس پی میں اضافہ کیا

مرکزی حکومت نے بدھ کو خریف کی تمام بڑی فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت میں اضافہ کیا ہے۔ خریف کی بوائی، ہندوستان میں فصلوں کے دو بڑے سیزن سائیکلوں میں سے ایک، عام طور پر جون میں شروع ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں...

بلندشہر:مندروں پر حملہ کر کے مورتیاں توڑنے والے چار ہندو نوجوان گرفتار

نئی دہلی ،08 جون:۔اتر پردیش کے بلند شہر میں حیرت انگیز طور پر پولیس نے مندر میں مورتیوں کو توڑنے والے چار ہندو نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے ۔ان ہندو نوجوانوں نے چار مندروں میں تقریباً درجن بھر مورتیوں کو نقصان پہنچایا تھا،ان چاروں کے نام…
مزید پڑھیں...