آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی: امبیڈکر یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران نے انتظامیہ کے ذریعہ ’منصوبہ بند ہراسانی‘ کا الزام لگایا

دہلی کی ڈاکٹر بی آر امبیڈکر یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران نے ایک میمورنڈم میں الزام لگایا ہے کہ انھیں ’’ٹارگٹڈ ہراسمنٹ‘‘ اور کام کے بگڑتے ہوئے ماحول کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں...

راجیہ سبھا کے موجودہ ممبران میں سے 12 فیصد ارب پتی ہیں، زیادہ تر کا تعلق بی جے پی سے: رپورٹ

غیر سرکاری تنظیم ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ راجیہ سبھا میں 225 میں سے کم از کم 27 ممبران پارلیمنٹ نے 100 کروڑ روپے سے زیادہ کے اثاثوں کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

نوح :دہلی ہائی کورٹ میں ہیٹ اسپیچ کے ویڈیوز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی ،18 اگست :۔ہریانہ میں 31 جولائی کو ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے بعد مسلمانوں کے خلاف علاقے میں منظم طریقے سے مہم شروع ہو گئی ہے ۔متعدد ہندو شدت پسند تنظیمیں پنچایتوں کا انعقاد کر کے سر عام مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی  کر رہی…
مزید پڑھیں...

آسام: نئی حد بندیوں کے بعد مسلمان سیاسی طور پر حاشیہ پر، 5 مسلم اکثریتی نشستیں ایس سی ایس ٹی کے لیے…

نئی دہلی ،18اگست :۔ملک میں بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں مسلمان  آہستہ آہستہ  اقتصادی اور سیاسی طور پر کنارے لگائے جا رہے ہیں۔حالیہ دنوں میں مدھیہ پردیش اور آسام کے واقعات اس کی زندہ مثال ہیں۔مدھیہ پردیش میں جہاں مسلمانوں کے…
مزید پڑھیں...

تعلیم یافتہ امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کرنے والا ٹیچر ملازمت سے فارغ

نئی دہلی،18اگست:۔سوشل میڈیا پر ایک ٹیچر کا ویڈیو بڑی تیزی سے گزشتہ روز وائرل ہو ا جس میں ایک آن لائن پلیٹ فارم پر کلاس کے دوران ٹیچر طلباء سے اپیل کرتا ہے کہ اگلی بار کسی پڑھے لکھے امیدوار کو ووٹ دینا ،ایسے امیدوار کو ووٹ نہ دینا جو…
مزید پڑھیں...

دوارکا ایکسپریس کی تعمیر ی لاگت18کروڑ فی کلو  میٹر سے251کروڑ فی کلو  میٹر  تخمینہ لاگت  پر  سوشل…

نئی دہلی،18اگست :۔سی اے جی کے حالیہ رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد جہاں ایک طرف کانگریس مودی سرکار پر بد عنوانیوں کو لے کر حملہ آور ہے وہیں سی اے جی کی رپورٹ میں ایسی مضحکہ خیز بد عنوانی کا بھی انکشاف ہوا ہے جس پر سوشل میڈیا پر طنز و…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش:دلت سرپنچ کو اسکول میں جھنڈا لہرانے سے روکا گیا

نئی دہلی ،17اگست :۔مدھیہ پردیش میں ذات پات پر مبنی تعصب کا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک دلت سرپنچ کو پرچم کشائی سے روک دیا گیا۔معاملہ مدھیہ پردیش کے ودیشا ضلع کے ایک گاؤں کا ہے ۔ دلت سرپنچ نے الزام لگایا کہ انہیں یوم آزادی پر ایک اسکول…
مزید پڑھیں...

نوح تشدد کے بعد متاثرہ مساجد کی مرمت کے لئے جمعیۃ علمائے ہند سر گرم

نئی دہلی،17اگست :ہریانہ کے نوح اور میوات میں ہوئے فرقہ وارانہ فساد کے دوران  جہاں بڑی تعداد میں دکانوں اور مکانوں کو نذر آتش کیا گیا اور مسلمانوں کی فیکٹریوں کو تباہ کیا گیا وہیں درجنوں مساجد کو بھی نشانہ بنایا گیا اور انہیں نذر آتش …
مزید پڑھیں...