آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
نوح تشدد:رکن اسمبلی مامن خان کے خلاف ثبوت پیش کرنے میں ایس آئی ٹی ناکام
نئی دہلی،19 ستمبر:۔نوح میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے الزام میں ہریانہ کے فیروز پور جھڑکا سے گرفتار کئے گئے کانگریس کے رکن اسمبلی مامن خان کو آج عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ایس آئی ٹی ان کے خلاف ثبوت پیش کرنے میں نا کام رہی ۔ جس کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اروناچل پردیش اور ناگالینڈ میں حد بندی کی مشق پر غور کیا جا رہا ہے، مرکز نے سپریم کورٹ کو بتایا
مرکز نے پیر کو سپریم کورٹ کو مطلع کیا کہ وہ اروناچل پردیش اور ناگالینڈ میں حد بندی کی مشق کرنے کے لیے کمیشن قائم کرنے پر غور کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کیلئے 33 فیصد ریزرویشن کا بل پارلیمنٹ میں پیش
نئی دہلی،19ستمبر :۔پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے دوسرے دن مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے خاتون ریزرویشن بل پیش کر دیا۔ حکومت نے اس بل کو ناری شکتی وندن (نسوانی قوت کو سلام) بل نام دیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پارلیمانی کارروائی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں منتقل
نئی عمارت میں منتقل ہونے سے پہلے، راجیہ سبھا اور لوک سبھا کے ارکان منگل کی صبح پرانی پارلیمنٹ کی عمارت کے اندرونی صحن میں گروپ فوٹو لینے کے لیے جمع ہوئے۔ ایک گزٹ نوٹیفکیشن میں حکومت نے نئی عمارت کو پارلیمنٹ ہاؤس آف انڈیا کے طور پر بیان کیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتراکھنڈ پولیس ٹریننگ مینول میں اردو الفاظ کی جگہ ہندی کے استعمال کی تاکید
نئی دہلی ،19 ستمبر :۔بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت ’تبدیلی ‘ پر یقین رکھتی ہے ۔بلکہ حقیقی معنوں میں ہر اس شے کو تبدیل کرنے پر یقین رکھتی ہے جس سے مسلم شناخت کی بو بھی آئے ۔خواہ اس کا تعلق خاص مسلمانوں سے نہ ہو،مگر مسلمانیت کی بو آتی ہو …
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وراثت کی تقسیم میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کیلئے تحریک چلائے گا مسلم پرسنل لاء بورڈ
نئی دہلی،19 ستمبرمسلم خواتین کے تعلق سے اسلامی تعلیمات اور شریعت کے احکام میں بھید بھاؤ اور امتیازی سلوک کا الزام عائد کیا جاتا رہا ہے ۔اس کے علاوہ مسلمانوں کی جانب سے عائلی مسائل میں شرعی احکام کی عدولی بھی معاشرے میں مسلم خواتین پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رانچی: راجیو کمارنامی شخص نے مسلم لڑکی کو محبت کے جال میں پھنسا کر کیاقتل ، گرفتار
رانچی ،18ستمبر :۔موجودہ حالات میں ملک میں مسلم لڑکیوں کے خلاف شدت پسند تنظیموں کی جانب سے ایک محاذ کھول دیا گیا ہے ۔ ہندو نوجوانوں کے ذریعہ مسلم لڑکیوں کو محبت کے جال میں پھنسانے اور ان کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنے اور پھر انہیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
محمد سراج نےسری لنکا میں میچ ہی نہیں بلکہ دل بھی جیتا ، پلیئر آف دی میچ کی انعامی رقم گراؤنڈ…
نئی دہلی ،18 ستمبر :۔اتوار کو ایشیا کپ 2023 کے فائنل میچ میں محمد سراج نےزبر دست کارنامہ انجام دیا جس نےایک طرف دنیائے کرکٹ میں جہاں ایک عظیم کامیابی اور عظیم ریکارڈ قائم کیا وہیں انہوں نے اپنی دریا دلی اور رحمدلی سے بھی دنیا کا دل جیت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اظہار رائے کی آزادی کا مطلب نفرت انگیز تقریر ہرگز نہیں: مدراس ہائی کورٹ
چنئی،18ستمبر :۔تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے بیٹھے اور وزیر ادے ندھی اسٹالن کے ذریعہ سناتن دھرم پر دیئے گئے متنازعہ بیان کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی تنازعہ کے درمیان مدراس ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کا مطلب نفرت انگیز تقریر ہرگز…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب:پولیس اہلکاروں پر حملے کے الزام میں دیش بھگت یونیورسٹی کی طالبات کے خلاف ایف آئی آر درج
نئی دہلی ،17ستمبر :۔پنجاب کے دیش بھگت یونیور سٹی میں کشمیری طالبات کے ساتھ ہوئی پولیس اہلکاروں کی پر تشدد جھڑپ کا معاملہ بڑھتا جا رہا ہے ۔انتظامیہ نے اب انہیں طالبات کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لی ہے جنہوں نے پولیس اہلکاروں پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...