آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اتر پردیش :بارہ بنکی میں پانچ سال کی بچی کے ساتھ حیوانیت،عصمت دری کے بعد تالاب میں پھینکا

نئی دہلی،05اگست:۔منی پور میں خواتین کے ساتھ ہوئی حیوانیت پر ایوان میں اپوزیشن کے سوالوں کے جواب دینے کے بجائے حکمراں جماعت راجستھان اور بنگال کا ذکر کر کے اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن اتر پردیش میں آئے دن خواتین کے…
مزید پڑھیں...

ٹرین شوٹنگ: ریلوے نے پہلے کہا کہ ریکارڈ کے مطابق کانسٹیبل چیتن سنگھ کو کوئی ذہنی بیماری نہیں تھی،…

انڈین ایکسپریس کے مطابق بدھ کو اپنے بیان میں ریلوے کی وزارت نے کہا تھا ’’موجودہ طبی بیماری کا علاج چیتن سنگھ نے ذاتی سطح پر کروایا ہے اور یہ سرکاری ریکارڈ میں نہیں ہے… اس نے اور ان کے خاندان نے اسے اپنے پاس راز رکھا تھا۔‘‘
مزید پڑھیں...

الہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپی مسجد کے سائنسی سروے کی اجازت دے دی

سروے کا حکم سب سے پہلے وارانسی کی ایک ضلعی عدالت نے 21 جولائی کو مسجد کے احاطے کے اندر پوجا کرنے کا حق مانگنے والے ہندو مدعیان کے ایک گروپ کی درخواست پر دیا تھا۔ تاہم 24 جولائی کو سپریم کورٹ نے اس حکم پر عبوری روک لگا دی تھی اور مسجد کی…
مزید پڑھیں...

راہل گاندھی نے سپریم کورٹ سے کہا کہ وہ مودی کنیت سے متعلق اپنے تبصرے کے لیے معافی نہیں مانگیں گے

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ کسی بھی جرم کے قصوروار نہیں ہیں اور مودی کنیت سے متعلق اپنے اس تبصرے کے لیے معافی نہیں مانگیں گے، جس کی وجہ سے انہیں مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں سزا سنائی گئی۔
مزید پڑھیں...

ممبئی کے کالج میں لڑکیوں کو برقع اور حجاب میں آنے سے روکنے پر طالبات اور ان کے والدین کا احتجاج

ممبئی کے شمال مشرقی چیمبور علاقے مین این جی آچاریہ او ڈی کے مراٹھی کالج کے باہر طالبات اور ان کے والدین کے ایک گروپ نے بدھ کو اس وقت احتجاج کیا جب جونیئر کالج کی جانب سے برقع یا حجاب میں ملبوس طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے منع کیا گیا۔
مزید پڑھیں...

راجستھان پولس بجرنگ دل کے مونو مانیسر کے خلاف کارروائی کے لیے آزاد ہے: منوہر لال کھٹر

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے بدھ کے روز کہا کہ راجستھان حکومت بجرنگ دل کے رکن موہت یادو عرف مونو مانیسر کے خلاف کارروائی کے لیے آزاد ہے اور ان کی انتظامیہ بھی اس کے لیے ضروری مدد فراہم کرے گی۔
مزید پڑھیں...

ہریانہ: سوہنا کی جامع مسجد پر شدت پسند ہجوم کا حملہ ،توڑ پھوڑ،سکھوں نے پہنچ کر مسلمانوں کی جان بچائی

نئی دہلی ،02اگست :۔ہریانہ کے نوح اور میوات میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کی یاترا کے دوران ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کی آگ  میں صرف مسلمانوں کے گھروں اور مکانوں کو ہی ہندوتو شدت پسندوں نے آگ کے حوالے کیا بلکہ مساجد کو بھی ہجوم نے نشانہ…
مزید پڑھیں...