آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

حیدرآباد ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام غریب اور نادار طلباء میں وظائف کی تقسیم

بھوپال  نئی دہلی،16 اگست :۔تعلیم کے میدان میں غریب اور نادار طلباء کی حمایت اور تعاون میں سر گرم  حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے پیپلز ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ (پی ڈبلیو ای ٹی) کے ایک وفد نے  بھوپال کے 28 یتیموں، غریب اور نادار طلباء…
مزید پڑھیں...

  لکشدیپ: حجاب پر پابندی کاخدشہ،اسکول ڈریس کے لیے جاری سرکلر کے خلاف احتجاج

نئی دہلی،16اگست :۔ملک کا سب سے چھوٹا مرکز کے زیر انتظام علاقہ لکشدیپ بہت ہی پر سکون جزیرہ ہے لیکن ان دنوں یہاں بھی تنازعات جنم لینے لگے ہیں۔ اس سے قبل یہ خبریں آئی تھیں کہ لکشدیپ کے ایڈمنسٹریٹر اور گجراتی سیاست داں پرفل کھوڈا بھائی پٹیل…
مزید پڑھیں...

یوم آزادی کی تقریر میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ پورا ملک منی پور کے لوگوں کے ساتھ ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو اپنی یوم آزادی کی تقریر میں کہا کہ پورا ملک منی پور کے لوگوں کے ساتھ ہے اور ریاست میں امن بحال کرنے کی کوششوں کی حمایت کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں...

بے لگام نیوز چینلوں پر سپریم  کورٹ سخت ،  سخت گائیڈ لائنس جاری کرنے کااشارہ

نئی دہلی ،14 اگست :۔عدالت عظمیٰ  بے لگام نیوز چینلوں پر کارروائی کی تیاری کر رہی ہے ۔ پیر کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹی وی چینلز کے مضبوط سیلف ریگولیشن کے لیے وہ جلد ہی نئی گائیڈلائنس جاری کرے گا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس پی…
مزید پڑھیں...

بہار میں ذات پر مبنی سروے: سپریم کورٹ نے پٹنہ ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت 18…

سپریم کورٹ نے پٹنہ ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت پیر کے روز 18 اگست تک کے لیے ملتوی کر دی جس میں بہار حکومت کو ریاست میں ذات پر مبنی سروے کو آگے بڑھانے کی اجازت دی گئی تھی۔
مزید پڑھیں...

ہریانہ: ہندوتوا تنظیموں نے نوح کے قریب مہاپنچایت میں ہندوتوا لیڈروں نے انتظامیہ سے ’اپنے دفاع‘ کے…

ہریانہ کے نوح اور گروگرام اضلاع میں فرقہ وارانہ تشدد کے دو ہفتے بعد ہندوتوا گروپوں نے پڑوسی پلوال میں ایک مہاپنچایت کا انعقاد کیا اور برادری کے دفاع کے لیے بندوق کے لائسنس کا مطالبہ کیا۔ دی ٹریبیون کی خبر کے مطابق سرو ہندو سماج کے بینر تلے…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: بدعنوانی سے متلعق ٹویٹ کرنے پر پرینکا گاندھی اور کمل ناتھ کے خلاف 41 اضلاع میں ایف آئی…

مدھیہ پردیش کے 41 اضلاع میں کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا، کمل ناتھ اور سابق مرکزی وزراء ارون یادو اور جے رام رمیش کے خلاف ریاستی حکومت پر بدعنوانی کا الزام لگانے والے ٹویٹس کو لے کر فرسٹ انفارمیشن رپورٹس درج کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں...

نوح میں انٹرنیٹ سروس 13 روز بعد بحال، دن کا کرفیو بھی ختم

چنڈی گڑھ، 14 اگست :۔ہریانہ کے نوح اور میوات میں تشدد اور فرقہ وارانہ فساد کے تقریباً 13 دنوں کے بعد حالات اب معمول پر لوٹ رہے ہیں ۔حالات کو دیکھتے ہوئے پیر کو دن کا کرفیو ختم کر دیا گیا ہے اور انٹر نیٹ سروس بھی بحال کر دی گئی ہے ۔  …
مزید پڑھیں...