آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
چلتی ٹرین تین مسلمانوں کو قتل کرنےوالا آر پی ایف کانسٹیبل پہلے بھی کئی مرتبہ مسلمانوں پر حملہ کرتا…
سابق RPF کانسٹیبل چیتن سنگھ چودھری، جس نے 31 جولائی کو جے پور-ممبئی سنٹرل سپر فاسٹ ایکسپریس میں سوار اپنے سینئر اور تین مسلم مردوں کو نفرت انگیز طریقے سے قتل کر دیا، پہلے بھی مسلمانوں کو ہراساں اور ان پر حملہ کرتا رہا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کوئلہ گھوٹالہ: سی بی آئی نے وزارت اسٹیل کے سابق عہدیدار کو زیادہ سے زیادہ سزا دینے کا مطالبہ کیا
سی بی آئی نے دہلی کی ایک عدالت سے اسٹیل کی وزارت کے ایک سابق اہلکار کے لیے سات سال قید کی سزا کا مطالبہ کیا ہے، جسے چھتیس گڑھ میں کوئلہ بلاک کی الاٹمنٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق ایک معاملے میں قصوروار ٹھہرایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لداخ میں چین سے ’ایک انچ‘ زمین بھی نہ ہارنے کا پی ایم مودی کا دعویٰ جھوٹا ہے: راہل گاندھی
راہل گاندھی نے اتوار کو لداخ کے اپنے دورے میں دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا یہ دعویٰ کہ لداخ سے ایک انچ زمین بھی چین کے ہاتھ میں نہیں گئی، جھوٹا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نوح تشدد:مسلمانوں کے بائیکاٹ معاملہ میں پنچایتوں کو نوٹس دینے والے افسر عمران رضا کا تبادلہ
نئی دہلی،20 اگست :۔ہریانہ کے نوح میں تشدد کے بعد ہندو شدت پسند تنظیموں کی جانب سے بڑے پیمانے پر مہاپنچایتوں کا اہتمام کر کے مسلمانوں کے اقتصادی بائیکاٹ کا معاملہ سامنے آیا تھا۔متعدد گاؤں کے پنچایتوں نے اپنے اپنے علاقے میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مائنارٹی اسکالرشپ میں 144 کروڑ کی بد عنوانی کا انکشاف
نئی دہلی ،20 اگست :۔ملک میں اقلیتی طلبہ کی تعلیم کے لیے اقلیتی امور کی وزارت کی جانب سے دیے جانے والے اسکالرشپ میں بڑے پیمانے پر بد عنوانی کا انکشاف ہوا ہے ۔ اقلیتی اسکالرشپ سے مستفید ہونے والوں میں سے تقریباً 53 فیصد 'فرضی' پائے گئے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات: مذہبی بنیاد پر تعصب کا افسوناک واقعہ ،ٹاپر لڑکی مسلم تھی ،اس لئے اسکول نے سیکنڈ پوزیشن کو دے…
نئی دہلی ،مہسانہ19 اگست :۔حالیہ دنوں میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف تعصب اور امتیازی سلوک کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ۔جہاں مذہب کی بنیاد پر مسلم طلباء کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے ۔ ایسا ہی ایک واقعہ گجرات کے مہسانہ میں پیش…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فساد:تین مسلم ملزمان بری،عدالت نے پولیس کے طریقہ تفتیش پر اٹھائے سوال
نئی دہلی19اگست :۔دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے جمعہ 18 اگست کو ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے 2020 دہلی فسادات کیس میں 3 ملزمان عقیل احمد،رئیس خان اور ارشاد کو بری کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے سخت تبصرہ کرتے ہوئے دہلی پولیس پر سوال اٹھاتے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سی ایس ڈی ایس سروے:ملک میں 51 فیصد نوجوان بے روزگار
نئی دہلی،19اگست:۔اسکولوں اور کالجوں میں زیر تعلیم نوجوانوں کا سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے کہ وہ تعلیم کے بعد کسی اچھی ملازمت سے جڑ جائیں،تاکہ ان کی آنے والی زندگی میں آسانیاں پیدا ہوں۔موجودہ حکومت بھی بڑے پیمانے پر نوجوانوں کو روزگار سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر :گائے کے گوشت کے شبہ میں ڈرائیور اورکلینر کی بے رحمی سے پٹائی،ٹرک نذرآتش
جلگاؤں19اگست :۔ملک میں گؤ کشی کے شبہ میں مسلمانوں پر حملے رک نہیں رہے ہیں ۔تازہ معاملہ مہاراشٹر کا ہے جہاں گائے کے گوشت کے شبہ میں شر پسندوں کے ایک ٹرک کو روکا اور ڈرائیور اور کلینر کی جم کر پٹائی کی اور بعد میں ٹرک کو بھی نذر آتش کر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار: ارریہ ضلع میں صحافی کے قتل کے الزام میں چار افراد گرفتار
بہار پولیس نے ارریہ ضلع میں صحافی ومل کمار یادو کے قتل کے سلسلے میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...