آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

گجرات پولیس کے ذریعے مسلم مردوں کو سرِ عام کوڑے مارنے کا معاملہ: ملزم پولیس افسران نے ہائی کورٹ سے…

ان چار پولیس افسران نے، جن پر اکتوبر 2022 میں پانچ مسلم مردوں کو سرعام کوڑے مارنے کے لیے توہین عدالت کا الزام لگایا گیا تھا، بدھ کے روز گجرات ہائی کورٹ پر زور دیا کہ وہ انھیں سزا نہ دینے اور شکایت کنندگان کو مناسب معاوضہ دینے پر غور کرے۔
مزید پڑھیں...

منی بل: مرکز نے سپریم کورٹ کے ذریعہ منی بل کے خلاف دائر درخواستوں کی ترجیحی بنیاد پر سماعت کی مخالفت…

مرکز نے جمعرات کو سپریم کورٹ کے اس فیصلے کی مخالفت کی، جس میں اس نے منی بلوں کا اعلان کرتے ہوئے کلیدی قانون سازی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کو ترجیح دی ہے۔
مزید پڑھیں...

بلقیس بانو مقدمے کے ملزمان کی قبل از وقت رہائی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

نئی دہلی، 12 اکتوبر  :سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی قبل از وقت رہائی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس بی وی ناگارتنا کی سربراہی والی بنچ نے تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔…
مزید پڑھیں...

تلنگانہ :انتخابات سے قبل شدت پسند رہنما ٹی راجہ سنگھ کی معطلی ختم ہونے کے آثار

نئی دہلی ،12 اکتوبر :۔ تلنگانہ میں بی جے پی سے وابستہ شدت پسند اور مسلم مخالف رہنما ٹی راجہ سنگھ  کی بی جے پی سے معطلی اب ختم ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ قیاس کیا جا رہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)   تلنگانہ کے ایم ایل اے ٹی راجہ…
مزید پڑھیں...

متھرا: عیدگاہ والی جگہ کو ’کرشن جنم بھومی‘ قرار دینے کے مطالبہ والی عرضی ہائی کورٹ سے خارج

نئی دہلی،12اکتوبر:۔الہ آباد ہائی کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ  کے تنازعہ کے سلسلے میں ایک اہم فیصلہ سنایا ہے ۔ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی داخل کر کے شاہی عید گاہ والی زمین کو کرشن جنم بھومی قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے جسے ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے عبداللہ اعظم کی سزا پر روک لگانے سے کیا انکار

نئی دہلی،12اکتوبرسپریم کورٹ نے گزشتہ روز بدھ کو ایک معاملے میں عبداللہ اعظم خان کی سزا پر عبوری روک لگانے سے انکار کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ اس سال کے شروع میں اتر پردیش اسمبلی کے رکن کے طور پر نااہل ہو گئے تھے۔ جسٹس ایم ایم سندریش اور…
مزید پڑھیں...

راجستھان انتخابات کی تاریخ بدل کر 25 نومبرکی گئی

الیکشن کمیشن نے بدھ کے روز راجستھان اسمبلی انتخابات کی تاریخ پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے 23 نومبر سے 25 نومبر کو منتقل کر دیا۔ اس نے اس کی وجہ پہلے اعلان کی گئی تاریخ کو ہونے والی بہت زیادہ شادیوں کو بتایا۔
مزید پڑھیں...