آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

منی پور تشدد رپورٹنگ معاملہ میں ایڈیٹرز گلڈ کے ارکان کو سپریم کورٹ سے راحت

نئی دہلی،06ستمبر :۔منی پور میں تشدد کی رپورٹنگ کرنے اور پر تشدد واقعات کو عوام کے سامنے لانے پر منی پور حکومت نے ایڈیٹرز گلڈ کے ارکان کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے ۔ اس سلسلے میں بدھ کو سپریم کورٹ نے  ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا (ای جی آئی)…
مزید پڑھیں...

گیانواپی مسجد سروے:  گیان واپی مسجد میں سروے کے نام پر کھدائی ،مسجد کو خطرہ

نئی دہلی ،06ستمبر :۔وارانسی میں گیانواپی مسجد کمپلیکس میں  اے ایس آئی کے ذریعہ کئے جا رہے سروے کے دوران مسجد انتظامیہ کمیٹی نے اے ایس آئی پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں ۔ مسجد انتظامی کمیٹی نے کہا کہ عدالت میں جو حلف نامہ داخل کیا گیا…
مزید پڑھیں...

ایک مسلم سائنسداں کی نگرانی میں تیار کیا گیا ہے  اسرو کا آدتیہ ایل ۔1  

نئی دہلی،06ستمبر :۔اسرو نے آدتیہ L-1 کو لانچ کیا ہے، جو سورج کے لیے اپنا پہلا مشن ہے۔ اسرو ہندوستان کے اس پہلے شمسی مشن کے ذریعے سورج کا مطالعہ کرے گا۔ جیسے ہی یہ خلا میں لگرینج پوائنٹ پر پہنچے گا، آدتیہ L-1 کل 24 گھنٹے تک سورج کی…
مزید پڑھیں...

رشی کیش میں دیو بھومی رکشا ابھیان کے کارکنان کی غنڈہ گردی جاری ،مزیدتین مزارات کوبنایا نشانہ  

دہرہ دون ،نئی دہلی 05ستمبر:۔اتر اکھنڈ میں دیو بھومی رکشا بھیان کی مسلم دشمنی کا سلسلہ جاری ہے ،آئے دن اترا کھنڈ کے مختلف مقامات پر موجود مزارات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس…
مزید پڑھیں...

اجین بک فیئر میں قادیانی بک اسٹال  کے مالک پر ہندو پریشد سے وابستہ خواتین کا حملہ

نئی دہلی،05ستمبر:۔مسلمانوں کے خلاف نفرت میں ہندو تو گروپ اس قدر اندھا ہو گیا ہے کہ کسی بھی  اردو نام والے کو مسلم سمجھ کر اس سے مار پیٹ شروع کر دیتے ہیں،اس میں خواہ وہ مرد ہوں یا خواتین سبھی کے اندر مسلمانوں کے خلاف نفرت کا زہر بھر دیا…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: بی جے پی کی سینئررہنما  اوما بھارتی پارٹی سے ناراض، جن آشیرواد یاترا کے بائیکاٹ کا…

نئی دہلی،05ستمبر :۔بی جے پی کی سینئر لیڈر، مدھیہ پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ اور مودی حکومت میں سابق وزیر اوما بھارتی کو مدھیہ پردیش میں بی جے پی کی جن آشیرواد یاترا میں شرکت کے لیے مدعو نہ کیے جانے پر پارٹی قیادت سے ناراض ہیں۔انہوں نے اہم…
مزید پڑھیں...

متھرا: شاہی عیدگاہ ۔ کرشن جنم بھومی پر پوجا کے حق کے مطالبہ پر فیصلہ محفوظ

پریاگ راج،نئی دہلی، 04 ستمبر :ہائی کورٹ نے متھرا کی شری کرشن جنم بھومی ۔شاہی عیدگاہ مسجد سمیت پوری زمین کا ایک ٹرسٹ بنا کر ہندوؤں کو عبادت کا حق دینے کے مطالبے کے لیے دائر پی آئی ایل پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔یہ حکم چیف جسٹس پریتنکر…
مزید پڑھیں...

مسلمانوں کے حملے کی وجہ سے ہندوستانی معاشرے میں ’’ستی پرتھا‘‘ جیسی سماجی برائیاں پیدا ہوئیں: آر ایس…

آر ایس ایس کے ایک سینئر کارکن نے اتوار کو کہا کہ بچپن کی شادی، ’’ستی پرتھا‘‘ اور بیوہ کی دوبارہ شادی پر پابندی جیسی برائیاں ہندوستانی معاشرے میں مسلمانوں کے حملے کے سبب پھیلیں اور اسی وجہ سے خواتین کو محکوم بنایا گیا۔
مزید پڑھیں...

شرجیل امام نے قانونی ضمانت کی درخواست دی

نئی دہلی،04ستمبر :۔سی اے اے اور این آر سی کے خلاف اپنی تقریر کے دوران قابل اعتراض تبصرہ کے بعد یو اے پی اے کے تحت 28 جنوری 2020 سے شرجیل امام جیل میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں ۔اب انہوں نے   دہلی کی عدالت میں قانونی ضمانت کی درخواست…
مزید پڑھیں...

بھلواڑہ اجتماعی عصت دری کیس: لڑکی کو زندہ ہی جلا دیا گیا تھا، پولیس نے چارج شیٹ میں کہا

راجستھان پولیس نے گذشتہ ماہ بھلواڑا ضلع میں ایک 14 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری اور قتل کے کیس میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ لڑکی کی لاش 2 اگست کو ایک بھٹی کے قریب سے ملی تھی، جہاں اسے مبینہ طور پر مردوں کے ایک گروپ نے زیادتی کے بعد جلا…
مزید پڑھیں...