آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

  مدھیہ پردیش: بھوج شالہ کی  تاریخی کمال مولا مسجدمیں شر پسندوں نے رکھی مورتی،پولیس نے ہٹوائی

نئی دہلی،11ستمبر:۔مدھیہ پردیش میں واقع فوج شالہ کی تاریخی کمال مولا مسجد ایک بار پھر سرخیوں میں ہے ۔گزشتہ شب کچھ شر پسندوں نے کمال مولا مسجد میں رات کی تاریکی میں سروسوتی کی مورتی رکھ کر یہ ہنگامہ کھڑا کر دیا کہ سروسوتی پرکٹ ہوئی…
مزید پڑھیں...

ہندوستان کا نام بدل کر بھارت رکھا جائے گا، جو لوگ اس نام کی تبدیلی کے خلاف ہیں وہ ملک چھوڑ کر جا…

کھڑگ پور شہر میں ’’چائے پہ چرچا‘‘ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے بنگال بی جے پی کے سابق سربراہ نے کہا ’’جب ہماری پارٹی مغربی بنگال میں اقتدار میں آئے گی تو ہم کولکاتا میں موجود غیر ملکیوں کے تمام مجسموں کو ہٹا دیں گے۔ انڈیا کا نام بدل کر بھارت…
مزید پڑھیں...

مرکزی اور کیرالہ حکومت مڈ ڈے میل اسکیم کے لیے فنڈنگ میں تاخیر کے لیے ایک دوسرے پر الزام لگانے میں…

کیرالہ حکومت کی جانب سے مرکز پر دوپہر کے کھانے (مڈ ڈے میل) کی اسکیم کے لیے اپنے حصے کے فنڈز میں تاخیر کا الزام لگانے کے دو دن بعد، مرکزی وزارت تعلیم نے الزام لگایا کہ ریاستی حکومت نے اسکیم کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی تعمیل نہیں کی ہے۔
مزید پڑھیں...

منی پور کی کابینہ نے مسلح افواج کے خلاف کارروائی کا انتباہ دیا

منی پور کی کابینہ نے ہفتے کے روز کہا کہ اس نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی بھی صورت میں ریاستی اور مرکزی فورسز دونوں کے خلاف ’’شہریوں کے تئیں اونچ نیچ‘‘ کے معاملے میں ضروری کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں...

جی 20 اعلامیہ پر یوکرین کا کہنا ہے کہ اس میں ’’کوئی قابلِ فخر بات نہیں‘‘

یوکرین نے ہفتے کے روز روسی حملے پر جی 20 رہنماؤں کے جاری کردہ بیان پر تنقید کی ہے، جس میں علاقائی مفاد کے لیے طاقت کے استعمال کی مذمت کی گئی ہے لیکن ماسکو پر براہ راست تنقید سے گریز کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

ہماچل پردیش :ہندوتو غنڈوں کامسجد  پر حملہ ،توڑ پھوڑ ،مزار کو بھی بنایا نشانہ

نئی دہلی،10 ستمبر:۔ہماچل پردیش میں کانگریس کی جیت کے بعد کانگریس نے وہاں محبت کی دکان کھلنے کی بات کہی تھی لیکن کانگریس کی حکومت کی تشکیل کے بعد مسلسل ہندوتو شدت پسندگروپوں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے ۔سر…
مزید پڑھیں...

جی۔20 سربراہی اجلاس میں خصوصی مدعوئین ممالک میں   مسلم ممالک کے سر براہان کو  ترجیح  کا مطلب

نئی دہلی،10 ستمبر:۔وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں موجودہ حکومت میں ملک کے مسلمانوں کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا جا رہا ہے ،اسلامی شناخت اور شعار کو جس طرح نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ کسی سے مخفی نہیں ہے ۔صرف بی جے پی ہی نہیں بلکہ کانگریس…
مزید پڑھیں...

جی ۔20 سر براہی اجلاس کے دوران جاری کتابچہ میں ملک کا آفیشیل نام ’بھارت‘

نئی دہلی،10ستمبر:۔ملک کی راجدھانی دہلی میں پوری دنیا سے سربراہان مملکت جمع ہیں۔جی ۔20 سر براہی اجلاس کا آج دوسرا دن ہے ۔جہاں ایک طرف دنیا بھر کے سر براہان کے ساتھ وزیر اعظم مودی کی ملاقات اور ان کا استقبال ،دہلی کی تزئین اور مہمانوں کا…
مزید پڑھیں...

وارانسی میں گیانواپی مسجد کمپلیکس میں سروے مکمل کرنے کے لیے اے ایس آئی کو چار ہفتے کی مزید توسیع ملی

وارانسی کی ایک عدالت نے جمعہ کو آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کو گیانواپی مسجد کمپلیکس کا سروے مکمل کرنے اور اس کے نتائج پیش کرنے کے لیے چار ہفتے کی مزید توسیع دے دی۔
مزید پڑھیں...