آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
2022 میں یو اے پی اے کے تحت مقدمات میں 23 فیصدکا اضافہ
نئی دہلی ،05دسمبر :۔نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی سالانہ رپورٹ گزشتہ دنوں اتوار کو سامنے آئی ہے جہاں اس میں ملک بھر میں متعدد ریاستوں میں کرائم میں زبر دست اضافہ بتایا جا رہا ہے وہیں یو اے پی اے کے تحت درج مقدمات میں بھی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حج 2024: درخواست فارم جمع کرنے کا آغاز، 20 دسمبر 2023 تک بھرے جائیں گے فارم
نئی دہلی،05دسمبر :۔حج کمیٹی آف انڈیا کی ہدایت کے مطابق حج بیت اللہ 2024 کے لیے درخواست فارم جمع کرنے کا سلسلہ 04 دسمبر 2023 سے شروع کر دیا گیا ہے ،یہ سلسلہ 20 دسمبر 2023 تک جاری رہے گا۔اس سلسلے میں حج کمیٹی آ ف انڈیا کی جانب سے حکم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستانی طبی کارکن کا غزہ میں کام کرنے والے طبی اہلکاروں کے اظہار یکجہتی
نئی دہلی ،05دسمبر :۔غزہ میں جاری اسرائیلی درندگی کے خلاف پوری دنیا میں لوگ الگ الگ اداروں سے جڑے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں ،ہندوستان میں گرچہ حکومت اسرائیل کے ساتھ اور دائیں بازوں کی تنظیمیں مسلسل اسرائیل کی حمایت کر رہی ہیں لیکن انصاف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش: صرف این اے بی سی بی کے ذریعہ منظور اداروں کو حلال سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی اجازت
نئی دہلی ،05دسمبر :۔اتر پردیش میں حلال سرٹیفکیٹ کو لے کر ہنگامہ آرائی کے درمیان، ریاستی حکومت نے اب یہ واضح کر دیا ہے کہ صرف نیشنل ایکریڈیٹیشن بورڈ آف سرٹیفیکیشن باڈیز (این اے بی سی بی ) کے ذریعہ مجاز ادارے ہی حلال سرٹیفکیٹ دے سکیں گے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان میں بی جے پی کی جیت کے بعد مسلمانوں کے خلاف مہم شروع
نئی دہلی ،04دسمبر :۔راجستھان کے حالیہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے جیت درج کرنے کے بعد اپنی مسلم مخالف مہم میں مصروف ہو گئی ہے ۔بی جے پی کی جیت کے رجحانات سماج میں نظر آنے لگے ہیں ۔راجستھان کے ہوا محل سے بی جے پی کے رکن اسمبلی بال…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان انتخابات: کانگریس کے 5 اور ایک آزاد سمیت کل 6 مسلم امیدوار ہوئے کامیاب
نئی دہلی ،04دسمبر :۔راجستھان میں حالیہ اسمبلی انتخابات میں جہاں کانگریس شکست سے دو چار ہوئی ہے وہیں اس الیکشن میں بی جے پی کا ہندوتو کارڈ کام کر گیا اور اکثریت سے جیتنے میں بی جے پی کامیاب ہو گئی ۔کانگریس کےساتھ ساتھ راجستھان میں مسلم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انتخابی نتیجہ قبول مگرنظریات کی جنگ جاری رہے گی
نئی دہلی، 3 دسمبر:حالیہ دنوں میں ہونے والے ملک کی چار ریاستوں میں ووٹنگ کے نتائج آج منظر عام پر آ گئے ہیں ،اس میں تین ریاستوں مدھیہ پردیش ،چھتیس گڑھ اور راجستھان میں بی جے پی نے زبر دست جیت درج کی ہے جبکہ کانگریس کے ہاتھ سے چھتیس گڑھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیر: 7 کشمیری طلبا کے خلاف یو اے پی اے کے الزامات ختم
نئی دہلی ،03دسمبر :۔جموں و کشمیر حکومت نے ہفتے کے روز غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت سات کشمیری طلبا کے خلاف الزامات کو ختم کرنے کا حکم دیا۔ اس سے قبل ان کے خلاف اس سخت ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال: ہلدیہ میں ریگنگ کی مخالفت کرنے پرمسلم طالب علم نسیم پر حملہ
نئی دہلی ،02دسمبر :۔مغربی بنگال میں جادو پور یونیور سٹی میں ریگنگ کا معاملہ سرخیوں میں رہا اب ایک بار پھر مغربی بنگال کے ہلدیہ انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی میں بھی ریگنگ کی شکایات موصول ہوئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق انجینئرنگ کا ایک طالب علم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لاؤڈاسپیکر سےاذان پر پابندی کی درخواست مسترد کرنے پر گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم
نئی دہلی،02دسمبر :۔اتر پردیش میں عبادت گاہوں سے خاص طو پر مساجد پر لگے لاؤڈ اسپیکر کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے اور اسے صوتی آلودگی کا حوالہ دے کر غیر قانونی قرار دیا جا رہا ہے وہیں گجرات ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں اذان سے ہونے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...