آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
اسلام اور عیسائیت ہندوؤں کے سب سے بڑے دشمن
نئی دہلی ،20دسمبر :۔سوشل میڈیا پر آئے دن ہندو شدت پسند مذہبی رہنماؤں کی اشتعال انگیزی اب عام بات ہو گئی ہے ۔انتظامیہ کی جانب سے ان کے خلاف کسی طرح کی کوئی کارروائی نہ ہونے سے ان کے حوصلے بلند ہیں اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لکھنؤ: میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ مارپیٹ اور گرفتاری کے بعد کشمیری دکاندار رہا
نئی دہلی ،20 دسمبر :۔سردیوں کے موسم میں عام طور پر کشمیر نوجوان ملک کی مختلف ریاستوں میں ڈرائی فروٹ فروخت کرتے نظر آتے ہیں ،ان کی کوئی خاص دکان نہیں ہوتی بلکہ وہ مختلف بازاروں میں اور گزرگاہوں پر فٹ پاتھ پر فروخت کرکے اپنا گزارہ کرتے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بریلی : مذہبی رہنماؤں نے فرقہ وارانہ اتحاد اور ہم آہنگی کا دیاپیغام، مذہبی جن مورچہ کا قیام
نئی دہلی،19دسمبر :۔ایک طرف جہاں ملک میں ہر طرف مذہب کے نام پر نفرت کا بازار گرم ہے اور معمولی باتوں پر لوگوں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں ،ایک دوسرے کو بر داشت کرنے کی صلاحیت ختم ہو رہی ہیں ،مذہبی ہم آہنگی سماج سے ناپید ہوتی جا رہی ہیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گیانواپی مسجد معاملہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ سے مسلم فریق کو دھچکا، تمام درخواستیں مسترد
وارانسی ،19دسمبر :۔وارانسی کی گیانواپی مسجد کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ کا آج فیصلہ آگیا ہے جس سے مسجد فریق کو زبر دست دھچکا لگا ہے ۔الہ آباد ہائی کورٹ نے انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی اور تنازعہ سے متعلق دیگر پانچ درخواستوں پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رام مندر تحریک کے ’ہیرو‘اڈوانی اورجوشی کو ’پران پرتشٹھا‘ تقریب میں مدعو نہیں
نئی دہلی،19دسمبر :۔ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر ہو رہے عالی شان رام مندر کی پہلی منزل مکمل ہو چکی ہے ۔اب تعمیر کردہ رام مندر کی پران پرتشٹھا یعنی مجسمہ کی تنصیب کی تقریب آئندہ 15 جنوری کو منعقد کی جائے گی۔تا ہم اس اہم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غازی آباد: چاکلیٹس دے کرمذہب تبدیل کرنے کے مضحکہ خیز الزام میں مسلم ٹیچر حراست میں
نئی دہلی ،18دسمبر :ملک کی راجدھانی دہلی سے ملحق غازی آباد میں ایک مضحکہ خیز معاملہ سامنے آیا ہے ۔جہاں ایک مسلم ٹیچر پر ہندو بچوں کو چاکلیٹس دے کر تبدیلی مذہب کا الزام عائد کیا گیا اور تعجب یہ ہے کہ پولیس نے اس الزام پر فوری نوٹس لیتے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وارانسی: گیان واپی مسجد کی سروے رپورٹ عدالت میں پیش
نئی دہلی،18دسمبر :۔وارانسی واقع گیان واپی مسجد سے متعلق آخر کارآرکیولوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے آج سروے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی ۔ یہ رپورٹ وارانسی ضلع عدالت میں سیل بند لفافے میں پیش کی گئی، جہاں عدالت نے فیصلہ محفوظ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندو صرف جھٹکا کھائیں، حلال کھاکر دھرم بھرشٹ، نہ کریں
نئی دہلی ،18دسمبر :۔اتر پردیش میں حلال سرٹیفائڈ اشیا پر پابندی کی بحث کے درمیان مرکزی وزیر اور بی جے پی کے متنازعہ لیڈر گری راج سنگھ نےایک اور بحث چھیڑ دی ہے ۔انہوں گوشت کھانے والے ہندوؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ حلال گوشت نہ کھائیں بلکہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پہلی مرتبہ ملک کی پندرہ ریاستوں میں مسلمانوں کی اقتدار میں نمائندگی صفر
نئی دہلی ،17دسمبر :۔
یوں تو ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی فیصد کے اعتبار سے 14 فیصد مانی جاتی ہے وہیں مسلمان اس ملک میں دوسری بڑی آبادی ہیں مگر سیاست اور اقتدار میں حصہ داری پر نظر ڈالیں تو ملک بھر میں پندرہ ریاستوں میں مسلمانوں کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
‘سی اے اے مناسب وقت پر لاگو کیا جائے گا’: امت شاہ
نئی دہلی ،16دسمبر :۔ایک بار پھر سی اے اے کا جن بوتل سے باہر آ گیا ہے ۔مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو کہا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) ملک کا قانون ہے اور اسے مناسب وقت پر لاگو کیا جائے گا۔ وہ پروگرام ’’ایجنڈا آج تک‘‘ سے خطاب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...