آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
متفرق
اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کے زیر اہتمام طلبہ رہنماؤ کے ساتھ میٹنگ و افطار پارٹی کا اہتمام
نئی دہلی، 29 مارچ ۔جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام کام کرنے والی ملک گیر سطح پر سر گرم طلبہ تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) نے اوکھلا، نئی دہلی میں قائم اپنے مرکزی دفتر میں مختلف فکر اور خیال کے حامل طلبہ رہنماؤں کے ساتھ افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ اس میٹنگ کا مقصد طلبہ میں معاشرتی سطح پر بیداری پیدا کرنا تھا۔ اس کے…
مزید پڑھیں...ہریانہ: پانی پت میں ’’گئو رکشکوں‘ نے گوشت کی دکانیں بند کروائیں
رمضان کے درمیان خود ساختہ ’’گئو رکشک‘‘ اور ہریانہ کی ریاستی حکومت کے میڈیا کوآرڈینیٹر اشوک چھابرا اور بی جے پی کے ایک کارکن کرشنا پور، پانی پت میں گوشت ڈیلروں کی دکانیں بند کر رہے ہیں۔
بجرنگ دل کی شکایت پر یو پی پولیس نے گودام میں نمازتراویح پڑھ رہے لوگوں پر کی کارروائی
نئی دہلی ،27مارچ :اتر پردیش میں گزشتہ چھ برسوں سے یوگی حکومت کی آمد کے بعدبجرنگ دل،وشو ہندو پریشد اورہند سینا جیسی شدت پسند تنظیمیں بے مہار ہو گئی ہیں اور خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف آئے دن ہنگامہ کھڑا کرنا ان کا معمول بن چکا ہے۔ان…
بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے حکومت کے نجکاری کے منصوبے پر اٹھائے سوال
نئی دہلی،26 مارچ :۔سرکاری اداروں کو بہتری کے نام پر آہستہ آہستہ پرائیویٹ کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے ۔اپوزیشن کی جانب سے نجکاری پر ہمیشہ آواز اٹھائی جاتی رہی ہے اب بی جے پی کے اندر سے بھی پرائیویٹائزیشن پر منصوبے کے خلاف آواز اٹھنے…
قرآنی آیات کی تلاوت کرتے ہوئے ڈاکٹر نے زلزلے کے دوران کیا حاملہ خاتون کا کامیاب آپریشن
سری نگر،25 مارچ :۔آپریشن تھیٹر میں حاملہ خاتون کے آپریشن کے دوران اچانک زلزلے کے جھٹکوں سے زمین ہلنے لگی ،سرجریکل لائٹس جھومنے لگے ،مشینیں ہلنے لگیں ،بجلی کے تار زور زور سے جھولنے لگے ،خوف کےعالم میں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹر…
مسجد اشاعت اسلام میں نماز تراویح میں بڑی تعداد میں خواتین کی شرکت
نئی دہلی ،25 مارچ :رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہیں مسلم محلوں میں چہل پہل اور رونقیں قابل دید ہوتی ہیں۔جہاں بازاروں میں انواع و اقسام کی کھانے پینے کی اشیا کی دکانیں سج جاتی ہیں ،دیر رات تک لوگ خریداری کرتے اور چہل قدمی کرتے نظر…
یو پی مدرسہ بورڈ میں تعلیم حاصل کرنے والوں کی تعداد میں مسلسل کمی تشویشناک
لکھنؤ، 24 مارچ :۔اتر پردیش میں یوگی حکومت اقلیتوں سے جڑے اداروں کو مسلسل کمزور کرنے یا تبدیل کرنے کے منصوبوں پر گامزن ہے۔کبھی ایسے سخت قوانین وضع کئے جا رہے ہیں جس سے اس ادارے کوچلانا منتظمین کے لئے مشکل ہو رہا ہے تو کہیں ایسے اصول…
راجستھان:ایک مدرسہ ایسا بھی۔۔۔۔
اجمیر،نئی دہلی،24مارچ :۔ایک طرف حکومت میں بیٹھے کچھ وزرائے اعلیٰ ببانگ دہل یہ اعلان کر رہے ہیں کہ مدرسوں کو بند ہوجانا چاہئے ۔اور کچھ سیاستداں دہشت گردی کا ’ہیڈ کوارٹر‘کہہ کرمدرسوں کے خلاف انہدامی کارروائی کر کے یہ باور کرانے کی کوشش…
اپنی جان پر کھیل کر مسلم نوجوانوں نے بچائی ایک غیر مسلم کی جان
نئی دہلی،22مارچ :۔مذہب کے نام پر نفرت اور ہندو مسلم کے نام پر تفریق،گؤکشی اور لو جہاد کے نام پر لنچنگ کے دور میں بھی انسانیت ابھی زندہ ہے اور لوگ ایک دوسرے کے مذہب اور مسلک کی پرواہ کئے بغیر بھی مصیبتوں میں ایک دوسرے کے کام آ رہے…
پانچویں کلاس کے بچے کا سماجی اصلاح سے متعلق پوچھے گئے سوال کا دانشمندانہ جواب
نئی دہلی ،22مارچ :آج کا دور موبائل اور انٹرنیٹ کادور ہے،خاندان میں جتنے فرد ہیں گھر میں اتنے موبائل فون ہیں ،لوگوں کا زیادہ تر وقت موبائل اور انٹر نیٹ پر ہی گزرتا ہے ،ایک لمحے کے لئے بھی موبائل سے دور نہیں ہوتے،گھر میں موبائلوں کا راج…