آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

یو پی :مذہبی ہم آہنگی کی عظیم مثال ، سماجی کارکن مسلم خاتون  نے کرائی غریب ہندو خاندان کی بیٹی کی شادی

نئی دہلی ،15جون:۔ایک طرف جہاں ملک میں ہندو مسلم نفرت اور تشدد کا بازار گرم ہے ،لو جہاد اور تبدیلی مذہب کے نام پر ملک میں مسلمانوں کے لئے زمین تنگ کی جا رہی ہے وہیں دوسری طرف آج بھی کچھ لوگ ان نفرت بھرے ماحول سے دور انسانیت کی مثال پیش کر رہے ہیں،مذہب اور ذات پات کی دیوار توڑ کر سماج میں مذہبی ہم آہنگی کی مثال قائم کر رہے ہیں ۔اتر پردیش کے…
مزید پڑھیں...

دہلی میں لڑکی کے ذریعہ اپنی کلائی کاٹنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جھوٹے  دعوے کے ساتھ  وائرل

نئی دہلی ،14جون :۔ان دنوں سوشل میڈیا پر کوئی بھی ویڈیو اور تصویر بغیر کسی تحقیق کے جھوٹے الزامات کے ساتھ خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف منفی دعوے کے ساتھ خوب شیئر کئے جا رہے ہیں۔یکے بعد دیگرے جھوٹی تصاویر اور ویڈیو کے وائرل ہونے سےایسا…

جے پور:شر پسندوں نے کھوڑا بیسل گاؤں میں مسجدپر کیا حملہ،رات کے اندھیرے میں توڑ پھوڑ کی اور لگائی…

نئی دہلی ،11جون :۔راجستھان میں ہندو شدت پسند تنظیموں کی سر گرمیاں ان دنوں عروج پر ہیں ،آئے دن مسلمانوں کے خلاف ریلی نکال کر ہندو اکثریت کو اکسایا جاتا ہے اور مسلمان اور اسلام کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے اشتعال انگیز نعرے…

اتراکھنڈ: گڑھوال میں شدت پسند خاتون نے  مسلمان ہاکروں کو دھمکی دی،سامان فروخت کرنے سے روکا

نئی دہلی ،08جون :۔اترا کھنڈ ان دنوں ہندونواز تنظیموں اور شدت پسندوں کا گڑھ بنتا جا رہا ہے جہاں آئے دن مسلمان دکانداروں کو شہر اور کاروبار چھوڑ کر جانے کی دھمکی دی جاتی ہے تو کہیں مزدور اور غریب پھیری کرنے والے مسلمانوں کو شناختی کارڈ…

انڈین یونین مسلم لیگ کو غیر سیکولر کہنا بی جے پی کی سیاسی نااہلی:انڈین یونین مسلم لیگ

نئی دہلی، 04جون  :۔انڈین یونین مسلم لیگ کے آل انڈیا نیشنل سکریٹری خرم انیس عمر نے جمعہ کو راہل گاندھی کے اس بیان کا خیرمقدم کیا کہ مسلم لیگ پارٹی مکمل طور پر سیکولر ہے، اور کہا کہ کانگریس لیڈر کا یہ دعویٰ ان کی پارٹی کے ساتھ ایلائنس کے…

دین حاصل کرنے والوں کیلئے دنیا جیتنا اور بھی آسان ہو جاتاہے:عائشہ قاضی

نئی دہلی ،31مئی:۔یونین پبلک سروس کمیشن میں کامیابی حاصل کرنا ہر طالب علم کا خواب ہوتا ہے اور جس طالب علم کا یہ خواب حقیقت بنتا ہے تو پھر اس کی خوشی قابل دید ہوتی ہے ،یو پی ایس سی کے امتحان میں کامیابی حاصل کرنا در اصل صرف اس…

مدھیہ پردیش : ہندو شدت پسند تنظیم بجرنگ دل اور آر ایس ایس کے ارکنان گانجہ اسمگلنگ کے الزام میں…

بھوپال ،30مئی :۔ہندو شدت پسند تنظیموں کے ارکان دیش بھکتی اور حب الوطنی کا ڈھنڈورا پیٹتے نہیں تھکتے اور ہمہ وقت راشٹر بھکتی کا جھنڈہ لے کر اپنے علاوہ دوسروں کو غدار بتاتے ہیں مگر دیش بھکتی کی آڑ میں ہی وہ سارے غیر قانونی دھندے انجام…

 ساورکر کی برسی:حامیوں نےسیلولرجیل میں گزارے سال گنائے تو مخالفین نے انگریزوں کو لکھے معافی نامے

نئی دہلی،29مئی:۔گزشتہ روز اتوار کو ملک کی راجدھانی نئی دہلی میں تعمیر شدہ نئے عالی شان پارلیمنٹ کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔نئے پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب میں صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ کو مدعو نہ کئے…

راجستھان :کوٹہ میں عازمین حج  کو لے جانے والی پرائیویٹ بس پر شر پسندوں کا حملہ، 6گرفتار

نئی دہلی ،25مئی :۔راجستھان کے کوٹہ شہر کے کنہاڑی تھانہ علاقے کے بنڈی روڈ پر رات دیر گئے شرپسندوں نے دو بسوں میں توڑ پھوڑ کی اور ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ میں روڈ ویز سمیت دو بسوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ اس واقعے میں بس میں…