آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

میوات فساد: خاتون پولیس اہلکار کے لیے فرشتہ بن گیا مسلم خاندان، گھر میں چھپا کر فسادیوں سے بچایا

نئی دہلی ،06 اگست :۔ہریانہ کے نوح میوات میں  ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ نکالی گئی شوبھا یاترا کے دوران ہوئے  فرقہ وارانہ تشدد کے درمیان جہاں ایک طرف لوگوں میں خوف وہراس کا عالم تھا دکانیں اور مکانات نذر آتش کئے جا رہے تھے ۔ایک فرقہ دوسرے فرقہ کو نشانہ بنا رہا تھا وہیں اس پر تشدد ماحول میں کچھ لوگ ایسے بھی تھے جولوگوں کی جان کی حفاظت اپنی جان کو…
مزید پڑھیں...

سہارنپور: ٹیچر نے دسویں جماعت کے طالب علم کو داڑھی منڈواکرکلاس میں آنے کی تنبیہ کی، طالب علم نےچھوڑا…

نئی دہلی ،02اگست :۔اتر پردیش میں نفرت کی صورتحال ایسی ہے کہ اب اساتذہ کو بھی مسلم طلباء کی مذہبی شناخت سے پریشانی ہو رہی ہے۔جہاں اسکول میں مسلم بچیوں کے ذریعہ حجاب پہن کر آنے پر ہنگامہ کیا جاتا ہے وہیں اب ایک مسلم نوجوان کو دھاڑھی…

گروگرام میں شدت پسندوں کے ہجوم کا مسجد پر حملہ، نائب امام کا قتل، تین زخمی

نئی دہلی ،یکم اگست :۔نوح ،میوات میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے شوبھا یاترا کے دوران ہوئے تشدد کی آگ اب گرو گرام اور پلول تک پہنچ گئی ہے ۔دیر رات شدت پسندوں نے گروگرام سیکٹر 57  میں واقع ایک مسجد کو نشانہ بنایاگیا۔اس دوران انجمن…

ہاپوڑ:بازار سے مچھلی خرید کر لے جا رہے مدرسے کے بچوں سے مار پیٹ

نئی دہلی،31جولائی:۔ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور انتظامیہ کے بے حسی نے شدت پسندوں کے حوصلے بلند کر دیئے ہیں ۔ہندو شدت پسند نوجوانوں کے ذریعہ کہیں بھی کسی بھی جگہ غریب مسلمانوں پر کچھ بھی بے بنیاد الزام لگا کر مارٹنے پیٹنے اور انہیں…

گورکھپور یونیور سٹی میں اے بی وی پی کارکنان کی غنڈہ گردی،وائس چانسلر اور رجسٹرار کو جم کرپیٹا

نئی دہلی ،گورکھپور،22جولائی:۔گورکھپور یونیور سٹی میں گزشتہ روز  اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی ) کےکارکنان نے جم کر غنڈہ گردی کی ۔ مشتعل کارکنوں نے اپنی لاتوں سے گورکھپور یونیورسٹی   کے وقار، نظم و ضبط اور استاد اور شاگرد کی  …

منی پور شرمناک واقعہ : جماعت اسلامی ہند کی  خواتین ونگ کا مجرموں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی،21جولائی :۔منی پور کی دو خواتین کی برہنہ پریڈ اور ان میں سے ایک کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے واقعہ کے 26 سیکنڈ کی ویڈیو نے انسانیت  کو شرمسار کر دیا ہے ۔پورے ملک میں اس بہیمانہ فعل کے خلاف غصہ اور ناراضگی ہے ۔ملک میں…

اداریہ

گزشتہ دنوں رابطہ عالم اسلامی کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ بھارت کے چھ روزہ دورے پر آئے۔ مرکزی بی جے پی حکومت نے مہمان کا ان کے شایان شان استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔ اس دوران ڈاکٹر محمد بن…

جی 20 اجلاس کے منتظمین نے آرٹسٹ ماریو مرانڈا کی گیلری کو 25 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجا

ایک نجی ایجنسی نے، جو گوا میں جی 20 سربراہی اجلاس کی تقریبات کا انتظام کرتی ہے، پینٹر ماریو مرنڈا کی آرٹ گیلری کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجا ہے، جس میں اس کی ساکھ کو داغدار کرنے کے الزام میں 25 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

دہلی میں بھگوا شدت پسندوں کا مسلم نوجوان پر حملہ،پولیس پر شکایت درج نہ کرنے کا الزام

نئی دہلی ،16 جولائی :۔بھگوا شدت پسندوں کے ذریعہ مسلمانوں کو نشانہ بنانا اب عام بات ہو گئی ہے ۔خواہ وہ شہر ہو یا دیہات ،ان کے حوصلے اتنے بلند ہیں کہ اب کہیں بھی راہ چلتے حملہ کر دیتے ہیں ۔ملک کی راجدھانی دہلی جیسے شہر میں بھی ایسی واردات…

دہلی :سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے  وژن 2026 نے بڑھائے قدم،کھانا اور ضروری اشیا کی تقسیم

نئی دہلی،14جولائی۔ملک کی راجدھانی دہلی ان دنوں سیلاب سے دو چار ہے ،دریائے جمنا کی آبی سطح میں ہوئے بے تحاشا اضافے نے دہلی و این سی آرمیں سیلاب کی صورت حال پیدا کردی ہے۔ جمنا کی آبی سطح نے پچھلے 48 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔جس کی وجہ سے…