آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ملی مسائل

تمام دستاویزات کے باوجود اجاڑ دیئے گئے لوگ کیمپوں میں رہنے پر مجبور

افروز عالم ساحل 45 برس کے محمد ابراہیم علی کی آنکھیں بہت نم ہیں۔ وہ بار بار اپنے ٹوٹے ہوئے مکان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ وہ آنکھوں کے آنسو پونچھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں یہاں تیج پور سے ایک مسجد میں نماز پڑھانے کےلئے بطور امام آیا تھا اور یہیں بس گیا۔ میں یہاں کی مسجد میں نماز پڑھتا ہوں۔ پچھلے 7-8 برسوں سے مسلسل رقم جمع کرکے زمین خریدی اور اس گھر کو…
مزید پڑھیں...

لکھنؤ میں مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ کل

لکھنؤ: ایودھیا میں بابری مسجد ملکیت معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آگے کی حکمت عملی طے کرنے کے لبے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں اتوار کو منعقد کی جائے گی۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی…

محمد عمر بابری مسجد معاملہ میں نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کے لیے تیار

بابری مسجد کیس کے ایک دعویدار کے بیٹے محمد عمر نے بتایا کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ سے منظوری حاصل کرنے کے بعد وہ بابری مسجد کے فیصلے میں نظرثانی کی درخواست دائر کریں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بابری مسجد کے 67 ایکڑ کمپلیکس سے باہر کسی…

مسجد کے لیے ملنے والی زمین کو لے کر مسلم جماعتوں میں تذبذب

نئی دہلی: کئی اہم مسلم قائدین اور مسلم جماعتیں مسجد کے لیے ملنے والی زمین قبول کرنے کے خلاف ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق مسجد کے لیے ملنے پانچ ایکڑ زمین پر اپنی جماعت اور ممبرس سے صلاح و مشورہ کے بعد اتوار کے دن آل انڈیا…

بابری مسجد کیس کے فیصلے سے قبل جماعت اسلامی ہند کا صدر جمہوریہ کو خط

نئی دہلی ، نومبر 5— بابری مسجد سے متعلق عدالت عظمیٰ کے متوق فیصلے سے قبکل جماعت اسلامی ہند مختلف سطحوں پر امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کی ہر ممکن کوششیں کررہی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے۔ منگل کو یہاں پریس کانفرنس…

بابری مسجد فیصلے سے قبل آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اہم بیان

بابری مسجد پر فیصلہ سے قبل آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے بیان جاری کر کے بتایا گیا ہے کہ کیوں مسلمان بابری سے دست بردار کیوں نہیں ہو سکتے اور اگر انھوں نے ایسا کیا تو اس کے بعد کیا مسائل پیدا ہوں گے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے…

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد فیصلہ سے متعلق اشتعال انگیز مواد پھیلانے کے لیے میڈیا کی…

نئی دہلی، 6 نومبر | آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد تنازعہ سے متعلق سپریم کورٹ کے متوقع  فیصلے پر "اشتعال انگیز مواد" کے لیے میڈیا، خصوصاً الیکٹرانک میڈیا کی سختی سے مخالفت کی ہے۔ پرسنل لا بورڈ نے منگل کی شام ایک بیان جاری کرتے…

ہمیں ایودھیا معاملے کو دو بھائیوں کے درمیان زمینی تنازعے کے طور پو لینا چاہیے: شنکرا چاریہ

نئی دہلی، 5 نومبر | بابری مسجد تنازعہ کا فیصلہ جلد ہی سپریم کورٹ کے ذریعہ سنایا جائے گا۔ اس کیس کی سماعت 16 اکتوبر کو ختم ہوگئی ہے اور عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے, جو 17 نومبر سے پہلے آنے کی امید ہے۔ اس ممکنہ فیصلے کے بارے میں لوگوں…

پہلو خان لنچنگ کیس: جانچ میں گڑبڑی کرنے والے چار پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا حکم

جے پور، 5 نومبر | راجستھان حکومت نے پہلو خان ​​لنچنگ کیس کی تفتیش کرنے والے پولیس افسران کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس معاملے میں 4 پولیس افسران کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ، جن کی تفتیش میں گڑبڑی پائی گئی ہے۔ وزیر…

بابری مسجد مقدمہ کے متوقع فیصلے سے متعلق ملی جماعتوں کی مشترکہ میٹنگ

نئی دہلی، 3 نومبر : بابری مسجد مقدمہ کی سماعت کے بعد متوقع فیصلے پر پورے ملک کی نظریں مرکوز ہیں۔ اور ملک کا ماحول پر امن بنائے رہنے کے لیے جگہ جگہ میٹنگس ہو رہی ہیں۔ اسی سلسلہ میں ملی جماعتوں کی بھی ایک اہم میٹنگ آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت…