آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے ایودھیا فیصلے کی تمام نظرثانی کی عرض داشتوں کو مسترد کردیا
سپریم کورٹ نے جمعرات کو اپنے 9 نومبر کے ایودھیا فیصلے پر نظرثانی کی تمام درخواستوں کو مسترد کردیا ۔ مذکورہ فیصلے میں کہا گیا تھا کہ پوری متنازعہ اراضی رام مندر کی تعمیر کے لئے ایک ٹرسٹ کے حوالے کیا جائے اور مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کے لئے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائےگی جماعت اسلامی ہند
افروز عالم ساحل
نئی دلی: شہریت ترمیمی بل کو راجیہ سبھا میں بھی منظور کر لیا گیا ہے۔ اس بل کے منظوری کے ساتھ ہی جماعت اسلامی ہند نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس بل کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔
دعوت نیوز سے بات کرتے ہوئےجماعت اسلامی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دلی ناج منڈی سانحہ: سمستی پور کے ایک ہی گاؤں سے 9 افراد جاں بحق
نئی دلی: (افروز عالم ساحل) گذشتہ اتوار سے پہلے شاید ہی دلی میں کوئی ہری پور گاؤں کے نام سے واقف ہو۔ لیکن دلی کے رانی جھانسی روڈ پر واقع اناج منڈی آتشزدگی معاملے کے بعد اب زیادہ تر لوگ اس نام سے واقف ہیں۔ بہار کا یہ چھوٹا سا گاؤں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دلی اناج منڈی آتش زدگی: جماعت اسلامی ہند کے وفد نے زخمیوں اور مہلوکین کے لواحقین سے ملاقات کی
نئی دلی: (دعوت نیوز) راجدھانی دلی میں رانی جھانسی روڈ پر واقع اناج منڈی آتش زدگی معاملے میں مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے اب تک 43 لوگوں کی موت کی تصدیق کی جاچکی ہے۔ دلی کے الگ الگ اسپتالوں میں کئی متاثرین…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اناؤ: عصمت دری کی متاثرہ کا جمعہ کی رات دہلی کے اسپتال میں انتقال
نئی دہلی، 7 دسمبر: اترپردیش کے ضلع انناؤ سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ عصمت دری کی متاثرہ جسے ملزم افراد نے آگ کے حوالے کر دیا تھا، کل دیر رات دہلی کے ایک اسپتال میں علاج کے دوران فوت ہوگئی۔دی انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق جمعہ کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ملک کے انصاف پسند عوام غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کریں: امیر جماعت اسلامی
نئی دہلی (پریس ریلیز) امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے ملک کے انصاف پسند عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی بربریت پر اپنی آواز بلند کریں۔ میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
قضیہ بابری مسجد: سپریم کورٹ میں فیصلہ سنایا جارہا ہے
اس وقت ایودھیا اراضی تنازعہ معاملے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں سنایا جارہا ہے۔ چیف جسٹس (سی جے آئی) رنجن گوگوئی کی سربراہی میں پانچ ججوں کا آئینی بینچ اس کیس میں فیصلہ سنا رہا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بابری مسجد تنازعہ: تھوڑی دیر میں آئے گا فیصلہ، سپریم کورٹ کے باہر دفعہ 144 نافذ
سپریم کورٹ آج ایودھیا اراضی تنازعہ کیس کا فیصلہ سنائے گی۔ چیف جسٹس (سی جے آئی) رنجن گوگوئی کی سربراہی میں پانچ ججوں کا آئینی بینچ صبح ساڑھے دس بجے اس کیس میں فیصلہ سنائے گا۔ بینچ نے 16 اکتوبر کو سپریم کورٹ میں اس معاملے پر 40 روزہ طویل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بابری مسجد قضیے پر فیصلہ کل
عدالت عظمی نے ایودھیا قضیے کے فیصلے کا اعلان ہفتے کے روز کے لیے شیڈول کیا ہے۔ ملحوظ رہے کہ بابری مسجد اور رام جنم بھومی کا یہ قضیہ سیاسی و سماجی طور پر انتہائی حساس ہے۔
ذرائع کے مطابق عدالت عظمی کل صبح ساڑھے دس بجے اس معاملے پر اپنا فیصلہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بابری مسجد مقدمہ کے متوقع فیصلے سے متعلق ملی جماعتوں کی مشترکہ میٹنگ
نئی دہلی، 3 نومبر : بابری مسجد مقدمہ کی سماعت کے بعد متوقع فیصلے پر پورے ملک کی نظریں مرکوز ہیں۔ اور ملک کا ماحول پر امن بنائے رہنے کے لیے جگہ جگہ میٹنگس ہو رہی ہیں۔ اسی سلسلہ میں ملی جماعتوں کی بھی ایک اہم میٹنگ آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...