آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تازہ ترین
پی ڈی پی کے رہنماؤں کے ذریعے لیفٹننٹ گورنر سے ملاقات کر کے دفعہ 370 کے بجائے ریاستی درجہ پر تبادلۂ…
سرینگر، 8 جنوری: جموں و کشمیر میں سیاسی طوفان کی لپیٹ میں آیا ہے جب پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے چھ سابق ارکان اسمبلی نے دو برخاست ساتھیوں کے ساتھ ہاتھ ملایا اور لیفٹیننٹ گورنر گیریش چندر مرمو کو ریاست کی بحالی کے لیے ایک میمورنڈم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایران نے عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر داغے میزائل، 80 ’’امریکی دہشت گردوں‘‘ کو مارنے کا دعویٰ کیا
نئی دہلی، جنوری 8: ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق تہران سےعراق میں امریکی مراکز پر داغے گئے 15 میزائل حملوں میں کم از کم 80 ’’امریکی دہشت گردوں‘‘ کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اس میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران کے ذریعے فائر کیا گیا کوئی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جے این یو طلبا پر حملے میں 40 زِخمی، 20 کی حالت نازک، ایمس میں داخل
نئی دہلی، جنوری 6: اتوار کی شام کو جواہر لال نہرو یونی ورسٹی طلبا یونین (جے این یو ایس یو) کے کارکنوں پر نقاب پوش گنڈوں کے حملے میں، قریب 40 طلبا کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ شدید زخمیوں کو آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں داخل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حکومت شہریت ترمیمی قانون کو اپنی انا کا مسئلہ نہ بنائے، تمام پارٹیوں سے ملے اور اس قانون کو واپس…
نئی دہلی، جنوری 04- متنازعہ شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور جدید این پی آر کے خلاف ملک گیر وسیع پیمانے پر ہونے والے مظاہروں پر مرکزی حکومت کو اس کے "غیر حساس" اور "سرد" ردعمل پر تنقید کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند نے ہفتہ کے روز حکومت سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس کی رہنما صدف جعفر، سابق آئی پی ایس آفیسر ایس آر داراپوری اور وکیل شعیب کو ملی ضمانت
نئی دہلی، جنوری 3— کانگریس کی رہنما صدف جعفر، سابق آئی پی ایس آفیسر ایس آر دراپوری اور وکیل اور سماجی کارکن محمد شعیب 19 دسمبر کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران لکھنؤ میں پولیس کے ذریعہ گرفتار کیے گئے ان افراد میں شامل ہیں، جن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جب برطانوی حکومت نے بنایا ہندوستانی شہریوں کے خلاف قانون، تو مولانا مظہرالحق نے کھول دیا تھا مورچہ
افروز عالم ساحل
’’مظہرالحق ایک عظیم محب وطن، اچھے مسلمان اور فلسفی تھے۔ بڑی عیش و آرام کی زندگی گزارتے تھے۔ جب عدم تعاون کا موقع آیا تو پرانی کینچلی کی طرح سب نمود و نمائش ترک کر دی۔ شاہانہ ٹھاٹھ باٹ والی زندگی کو چھوڑ کر درویشانہ گزربسر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوگی حکومت اپنی طاقت کا غلط استعمال کر رہی ہے
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرین پر تشدد کے بعد اتر پردیش میں اب تک مجموعی طور پر 19 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔ حالانکہ اتر پردیش کے مقامی لوگوں کے بقول ہلاکتوں کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ ان اموات کے بعد جماعت اسلامی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مابعد آزادی تحریکات جنہوں نے پرامن طریقے سے بھارت کی تصویر بدل دی
شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔ حکومت عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کررہی ہے۔ کئی مقامات پراحتجاج کے دوران تشدد ہوا ہے۔ اسے قابو میں کرنے کے لیے پولیس نے بھی طاقت کا استعمال کیا ہے۔ آپ کے ذہن میں بھی یہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیا یہ کافی نہیں کہ تم لوگوں کو ہندوستان میں رہنے دیا جارہا ہے؟
صلاح الدین صدیقی
پولیس کے کریک ڈاؤن سے کچھ دیر پہلے تک میں لائبریری میں تھا۔ اس وقت پولیس کیمپس میں آنسو گیس کے گولے چھوڑ رہی تھی۔ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ لائبریری سے باہر آگیا تھا۔ ہر سمت دھواں ہی دھواں تھا۔ میں جامعہ میں اپنے شعبے کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پہلے ’پاکستان چلے جاؤ، ورنہ چھوڑوں گا نہیں‘ کی دھمکی، اب ویڈیو وائرل کرنے والوں پرپولیس کر رہی ہے…
افروز عالم ساحل
میرٹھ (اتر پردیش): اتر پردیش کی یوگی حکومت میں پولیس کی ذہنیت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ میرٹھ کے ایس پی سٹی اکھلیش نرائن کہتے ہیں کہ ’پاکستان زندہ چلے جاؤ، ورنہ چھوڑوں گا نہیں‘۔ اور اب جب ان کی یہ ویڈیو سوشل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...