آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

بھوک سے اموات !

اپنے ملک کے اس قسم کے صحافیوں سے یہ توقع نہیں کی جاسکتی ہے کہ وہ ملک میں بھوک کی وجہ سے ہونے والی اموات کو قبول کریں گے۔ لیکن ملک میں خوراک کا حق جیسے قانون کے باوجود اس طرح بھوک سے اموات ہونا واقعی کئی سوال تو کھڑے کرتا ہی ہے
مزید پڑھیں...

نیپال کے ذریعے ہندوستان میں کورونا پھیلانے کا نام نہاد ‘منصوبہ’ ، آخر کیا ہے سچ؟

افروز عالم ساحل نئی دہلی: ہندوستان میں تبلیغی جماعت کے نام نہاد 'کورونا جہاد' کا شور ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ ظالم مکھیا کے ذریعے ہندوستان میں کورونا وبا پھیلانے کا نام نہاد 'منصوبہ' سامنے آگیا ہے۔ بتا دیں کہ 3؍ اپریل 2020 کو بہار بارڈر…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1،035 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 7،447…

نئی دہلی، اپریل 11: وزارت صحت کے مطابق آج صبح تک ملک میں کورونا وائرس کے واقعات کی تعداد بڑھ کر 7،447 ہوگئی۔ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 1،035 نئے معاملات سامنے آئے اور 40 اموات ہوئیں۔ دریں اثنا انفیکشن سے 642 مریض صحت یاب بھی ہوئے۔…
مزید پڑھیں...

9 بجے9 منٹ : ‘جشن’ نے کئی گھروں کو جلا کر کیا خاک

افروز عالم ساحل نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر اتوار کی رات 9 بجے پورے ملک میں ’جشن‘ جیسا ماحول رہا۔ چراغوں و موم بتیوں کی روشنی اور پٹاخوں کے شور سے ایسا لگ رہا تھا کہ پورا ملک دیوالی منا رہا ہے۔ اس ’جشن‘ کے درمیان کئی مقامات…
مزید پڑھیں...

یوپی میں میڈیکل اسٹاف کا الزام: ماسک اور سینیٹائزر مانگنے پر ہاتھ پیر توڑنے کی دھمکی دی گئی

نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اترپردیش کے باندہ گورنمنٹ میڈیکل کالج میں آؤٹ سورسنگ پر میڈیکل اسٹاف کے طور پر مقرر طالبہ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ مذکورہ طالبہ کورونا وائرس کے علاج کے لیے قرنطینہ مرکز میں تعینات ہے۔ اس کا…
مزید پڑھیں...

سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا محمد سراج الحسن صاحب کا انتقال، امیرِ جماعت نے اسے ملت اسلامیہ کا…

نئی دہلی، اپریل 2: جماعت اسلامی ہند کے سابق امیرِ جماعت مولانا محمد سراج الحسن کا آج کرناٹک میں اپنے آبائی مقام پر انتقال ہوگیا۔ اس سے پہلے وہ یکم اگست 1958 سے 6 اپریل 1984 تک میسور کرناٹک کے امیرِ حلقہ تھے۔ اس کے بعد وہ مرکز جماعت کے…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ: یہ دہشت کورونا وائرس سے زیادہ جانیں لے لے گی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کے روز مرکز ی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ پناہ گاہوں میں مقیم مزدوروں کو کھانا اور طبی امداد دستیاب ہو۔عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ تارکین وطن مزدوروں کو خوف و ہراس پر قابو پانے میں مدد کے لیے…
مزید پڑھیں...

بغیر تیاری کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے اب تک 50 لوگوں کی موت، 60 افراد شدید زخمی

افروز عالم ساحل اگرچہ کورونا وائرس سے احتیاط کے لیے کسی تیاری کے بغیر نافذ کیے گئے ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ ہونے والی اموات کے بارے میں اب تک کوئی سرکاری اعداد و شمار موجود نہیں ہیں، لیکن ہم نے پچھلے 6 دنوں میں لاک ڈاؤن سے متعلق میڈیا میں…
مزید پڑھیں...

تبلیغی جماعت کے خلاف میڈیا کی زہر افشانی انسانی گراوٹ کی انتہا ہے: امیر جماعت اسلامی ہند

جماعت اسلامی ہند کے امیر جناب سید سعادت اللہ حسینی نے تبلیغی جماعت کے خلاف میڈیا کی نفرت انگیز مہم کو گھٹیا سیاست قرار دیا اور انسانی گراوٹ کی انتہا اور شرم ناک جرم سے تعبیر کیا ہے۔ انھوں نے کہا ’’تبلیغی جماعت اور مرکز نظام الدین کے خلاف…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس اور مین اسٹریم میڈیا کی فرقہ ورانہ نفرت انگیزی

افروز عالم ساحل ان دنوں جبکہ ساری دنیا کورونا کے قہر سے پریشان ہے اور دن رات اس وبا سے چھٹکارے کی دعاؤں اور کوششوں میں مصروف ہے، وہیں ہندوستان کی نام نہاد مین اسٹریم میڈیا  ایک دوسری قسم کی وبا کی شکار ہے اور وہ وبا ہے فرقہ واریت کی۔ اس…
مزید پڑھیں...