آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

یوم جمہوریہ:کرتویہ پتھ پر ہندوستانی شان و ثقافت کا شاندار مظاہرہ

نئی دہلی،26 جنوری :۔ہندوستان آج 26 جنوری کو اپنا 74واں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔پورا ملک حب الوطنی کے رنگ  میں رنگا ہوا نظر آ رہا ہے ۔مدارس سے لے کر اسکولوں تک اور دفاتر سے لے کر دکانوں تک ترنگے کا رنگ نظر آ رہا ہے۔یوم جمہوریہ کے موقع…
مزید پڑھیں...

  جامعہ پہنچا بی بی سی  دستاویزی فلم کا تنازعہ،تمام مرکزی دروازے بند ،چار طالب علم حراست میں لئے گئے

نئی دہلی،25جنوری :۔گجرات فسادات کے تناظر میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دور حکومت پر مبنی  بی بی سی کی دستاویزی فلم پر جاری تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔گزشتہ شب جے این یو میں اسکریننگ کے دوران ہوئی ہنگامہ آرائی کے بعد آج…
مزید پڑھیں...

گجرات فسادات:دو بچوں سمیت 17 افراد کے قتل کے 22 ملزمین عدالت سے بری

نئی دہلی،25جنوری:۔گجرات میں 2002 میں گودھرا سانحہ کے بعد ہونے والے مسلم کش فسادات کے ایک واقعہ میں دو بچوں سمیت اقلیتی برادری کے 17افراد کو قتل کرنے کے ملزم22 افراد کو عدالت نے آج ثبوت کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔یہ فیصلہ…
مزید پڑھیں...

سرجیکل اسٹرائیک پر دگ وجے سنگھ کے بیان سے متفق نہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی،24 جنوری :۔سرجیکل اسٹرائیک پر کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ کے  متنازعہ بیان پر ہنگامہ برپا ہے ، بی جے پی کے سینئر لیڈر روی شنکر پرساد نے پریس کانفرنس کر کے کانگریس پارٹی پر حملہ کیا ہے اور راہل گاندھی کا نام لے کر سوال…
مزید پڑھیں...

حجاب معاملہ :چیف جسٹس کی معاملے کی جلد سماعت کی یقین دہانی،تین ججوں کی بینچ کی تشکیل پر غور

نئی دہلی،23 جنوری:۔کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ حجاب پر پابندی  کے معاملے  میں آج عرضی گزاروں نے سپریم کورٹ سے جلد سماعت کی درخواست کی جس پر چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ نے جلد سماعت کی یقین دہانی  کراتے ہوئے تین ججوں کی بینچ کی…
مزید پڑھیں...

 اسلحہ کے ساتھ وزیر اعظم کے عوامی اجلاس میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

ممبئی،21 جنوری :۔مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں وزیر اعظم نریندر مودی چل رہے اجلاس میں اس وقت افراتفری پھیل گئی جب سیکورٹی اہلکاروں نے ایک شخص کو بندوق لے کر جانے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ سیکیورٹی چیکنگ کے دوران اس شخص کو گیٹ پر ہی…
مزید پڑھیں...

مراد آباد:برقعہ پوش طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے روکنے پر ہنگامہ

مراد آباد،19جنوری:۔ملک میں مسلم طالبات کے ذریعہ تعلیمی اداروں میں حجاب اور برقعہ کے استعمال پر جاری تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں  لےرہا ہے ۔آئے دن ایسے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں جہاں کالج اور اسکول انتظامیہ کے ذریعہ مسلم طالبات کر…
مزید پڑھیں...

شمال مشرق کی تین ریاستوں میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

نئی دہلی،18 جنوری :۔الیکشن کمیشن  آف انڈیا نے آج   ملک  کی شمال مشرق کی تین ریاستوں تریپورہ، ناگالینڈ اور میگھالیہ کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق  تریپورہ میں 16 فروری، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں 27…
مزید پڑھیں...

اسرائیلی جبر:اردن کے  سفیر کومسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکا،عمان کا شدید احتجاج

بیت المقدس،18 جنوری:۔اسرائیل میں انتہا پسند عناصر پر مشتمل  نئی حکومت کے قیام کے بعد  یروشلم اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی حکام  کی ریاستی دہشت گردی  میں اضافہ ہو گیا ہے۔آئے دن مسجد اقصیٰ  کی بے حرمتی اور وہاں آنے والے نمازیوں کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

  ہندوؤں کو اقلیتی درجہ دینے کا معاملہ، نو ریاستوں کی جانب سے کوئی جواب داخل نہ کرنے پرسپریم کورٹ…

نئی دہلی، 17 جنوری :۔ملک میں بی جے پی حکومت کی آمد کے بعد اکثریتی طبقہ اقلیتوں کو ملنے والی مراعات کو لے کر ہمیشہ فکر مند رہتا ہے   ،اس طبقے کی کوشش رہی ہے کہ جن ریاستوں میں مسلمان اکثریت میں ہیں وہاں سے مسلمانوں کو اقلیت کے زمرے سے…
مزید پڑھیں...