آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
حجاب: عورت کے لیے ڈھال اور خالق کائنات کا تحفہ
ڈاکٹر ساجد عباسی،حیدرآباد
ڈاسلام ایک ایسا پاکیزہ معاشرہ قائم کرنا چاہتا ہے جس میں ایک ایک فرد کا تزکیہ ہو سکے جس کے نتیجے میں انسان دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو سکے۔ معاشرہ خاندان کی اکائیوں سے مرکب ہے۔ دنیا میں الہامی ہدایات سے آزاد معاشرے افراط وتفریط کا شکار رہتے ہیں۔ ایک انتہا یہ ہے کہ تعلقِ مرد وزن کو نکاح کے حصار سے آزاد رکھا گیا اور…
مزید پڑھیں...ہفت روزہ دعوت – شمارہ 6 تا 12 مارچ 2022
ڈاؤن لوڈ
ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
شمارہ 27 فروری تا 5 مارچ 2022– ہفت روزہ دعوت
ڈاؤن لوڈ
ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
پنجاب کا خالصتان رشتہ اور سیاست کا فاشسٹ کنکشن
بی جے پی کو معلوم ہوا ہو گا کہ امریندر سنگھ کو ساتھ لینے کے نتیجے میں ان کی ساری وعدہ خلافیوں کا غم و غصہ کانگریس کے بجائے ان کی جانب مڑ جائے گا مگر ’نہیں ماما سے اچھا کانا ماما‘ کی مصداق اس نے کپتان صاحب کا دامن تھام لیا اس لیے کہ پنجاب کے…
جنوبی ہند‘ فسطائیت کے بڑھتے قدم روکنے کا اہل
حکومت سنبھالنے کے اول روز سے ہی تمل ناڈو کی ڈی ایم کے حکومت مرکزی حکومت کی ریاستی حکومتوں میں بڑھتی ہوئی مداخلت اور اقتدار کی توسیع کے خلاف سخت تیور اپناتی نظر آرہی ہے۔ سماجی انصاف قائم کرنے کو اپنی اولین ترجیح بتاتے ہوئے وزیر اعلیٰ اور ان…
خبر و نظر
پرواز رحمانی
لوک سبھا کا سیمی فائنل
اتر پردیش الیکشن تو ریاستی اسمبلی کے لیے ہو رہا ہے لیکن وہاں شور و غوغا بالکل لوک سبھا کی طرح ہے۔ الیکشن میں حصہ لینے والی تمام پارٹیوں کے لیڈروں نے ریاست پر دھاوا بول رکھا ہے۔ سب سے بڑی دعویدار بی جے پی…
اداریہ
سپریم کورٹ نے بنیادی فرائض کے قانوناً نفاذ سے متعلق مفاد عامہ کی ایک درخواست کی سماعت کے بعد مرکزی حکومت اور ریاستوں سے جواب طلب کیا ہے۔ درگا دتا کی جانب سے دائر کردہ مفادہ عامہ کی اس عرضی میں سپریم کورٹ سے اس بات کی درخواست کی گئی تھی کہ…
’دل کے زخموں نے کبھی چین سے سونے نہ دیا‘
اس وقت اس بات کی شدت کے ساتھ ضرورت ہے ہندوستان کی تمام زبانوں میں اور انگریزی میں ایسا لٹریچر سامنے آئے جس سے معلوم ہو کہ اسلام نے جتنے حقوق عورتوں کو دیے ہیں کسی مذہب نے نہیں دیے ہیں ۔ہم نے اس ملک میں دین توحید کا تعارف نہیں کرایا ۔مسلمان…
بین الاقوامی دیانت اسکالرشپ پروگرام : ترکی میں پڑھنے کا ایک شاندار موقع
افروز عالم ساحل
اگر آپ کو دینیات (بنیادی اسلامی علوم، فلسفہ، مذہبی علوم، اسلامی تاریخ اور فنون لطیفہ وغیرہ) میں دلچسپی ہے اور اس مضمون میں آگے تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو پھر ترکی کا یہ ’بین الاقوامی دیانت اسکالرشپ پروگرام‘ آپ کا…
روس۔ یوکرین تنازعہ
مشرقی یوکرین کے دو زرخیز صوبوں پر پہلے ہی روس نواز باغیوں کا قبضہ ہے۔ جنگ کی صورت میں مشرقی یوکرین میدان جنگ بنے گا اور اس خونریزی کا حتمی نتیجہ کچھ بھی ہو گولہ باری کا آغاز ہوتے ہی ہر خوشہِ گندم جل کر خاک ہو جائے گا۔اس لڑائی سے جہاں دنیا…