آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
روپے کی قدر تاریخ کی نچلی سطح پر
جب تک ایران سے تیل اور گیس کی فراہمی نہیں ہوتی اس وقت تک خام تیل کی قلت کو کم نہیں کیا جا سکتا۔ ایران پر تو پہلے سے پابندیاں عائد ہیں اور اب روس پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یہ بھی ایک اہم وجہ ہے جس کی وجہ سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے
مزید پڑھیں...خبر و نظر
پرواز رحمانی
اتر پردیش انتخابات
اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کی مہم میں ہنگامہ مچا ہوا تھا جب حکمراں پارٹی بی جے پی پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتری تھی، اس لیے کہ اسے اپنا اقتدار بچانا تھا اور اپوزیشن سماج وادی پارٹی ریاستی حکومت دوبارہ…
اداریہ
ہندوستان کی سب سے بڑی اور منظم سمجھی جانے والی سماجی تنظیم آر ایس ایس کو ملک میں آئین اور مذہبی آزادی کے نام پر بڑھتی ہوئی مذہبی شدت پسندی سے خطرہ محسوس ہونے لگا ہے۔ گجرات کے دارالحکومت احمد آباد میں تنظیم کی سب سے اعلیٰ فیصلہ ساز…
مسلمان مایوس نہیں ، رجائیت پسند ہوتا ہے
مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ جلد بازی میں اپنے سود و زیاں کا فیصلہ نہ کریں، بلکہ حالات کا تجزیہ کرکے اپنے لیے طویل المیعاد منصوبہ بنائیں۔ وہ مختلف سیاسی پارٹیوں میں سے کسی کا ضمیمہ بننے پر اکتفا نہ کریں۔ سیاسی پارٹیوں کے اپنے مفادات ہوتے ہیں۔ وہ…
اکثریت پرستی کے زہر آلود معاشرے میں اقلیتیں جینے کی تدبیر کریں
افروز عالم ساحل
ہندوستان میں مسلمانوں کے لیے ایک مشکل سیاسی دور ہے۔ مسلمان اور مسلم سیاست لگاتار حاشیے پر جاتی نظر آرہی ہے۔ اتر پردیش میں 157 اسمبلی سیٹیں ایسی ہیں جہاں مسلم ووٹرز ہار جیت کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور جسے چاہے…
سیکولر غیر سیکولر اور انتخابی ہار جیت کی نفسیات میں کیوں مبتلا ہوں؟
تین ریاستوں سمیت اتر پردیش میں بی جے پی کی فتح سے ایسا ہاہاکار مچایا جارہا ہے جیسے اب مسلمانوں کی خیر نہیں۔ یہ رویہ کسی ایسی قوم کا تو ہو ہی نہیں سکتا جس نے دنیا کی ایک ہزار سال سے زیادہ امامت کی ہو اور پوری دنیا میں جس کا طوطی بولتا تھا۔…
ٹیپو سلطان کے دور حکومت میں خواتین کو سر اٹھا کر جینے کا حوصلہ ملا
سوچنے والی بات یہ ہے کہ ایک زمانے میں ہمارے ملک میں برہمنوں یا اعلیٰ ذات کے ہندوؤں نے دلتوں پر خوب ظلم کیا، خاص طور پر عورتوں پر اتنا ظلم کیا کہ وہ بغیر کپڑوں کے ہی رہنے لگیں اور انہوں نے یہ سمجھ لیا کہ انہیں صرف اسی مقصد کے لیے پیدا کیا…
روس۔ یوکرین جنگ میں بیرونی جنگجوؤںکا داخلہ!
مسلم ممالک پر مغربی حملے کے حق میں دلائل یہ ہیں کہ عراق کے پاس بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار تھے اور افغانستان دہشت گردوں کو پناہ دیتا تھا اور دنیا کے لیے خطرہ بن چکا تھا۔ چنانچہ روس کا دعویٰ بھی یہی ہے کہ اسے یوکرین سے خطرہ محسوس…
توانائی کا بحران: یہ عارضہ، عارضی نوعیت کا ہے
اب تک مشرقی و شمالی یوکرین روسی بمباری کا ہدف تھا لیکن یاوورِو پر حملے سے اندازہ ہوتاہے کہ نیٹو سے آنے والی کمک کا راستہ روکنے کے لیے روسی فضائیہ اپنی کاروائی کا دائرہ یوکرین کے مغرب میں نیٹو ممالک کی سرحد تک بڑھارہی ہے۔ اگر نیٹو سے مدد کا…
بچوں پر ظلم واستبداد کا کڑوا سچ
انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے تازہ جائزے کے مطابق دنیا بھر میں کام میں لگے بچوں کی تعداد ۱۶۰ملین ہے۔ پچھلے سالوں میں 8.4 ملین بچوں کا کووڈ-۱۹ کی وجہ سے اضافہ ہوا ہے اور لاکھوں بچے بچہ مزدوری کے خطرے سے دوچار ہیں۔ انٹرنیشنل…