آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
قرآن: حاصل ماہِ رمضان
ماہ ِرمضان کی قبولیت کا ایک معقول پیمانہ یہ ہےکہ یہ دیکھا جائے کہ مابعد رمضان ہماری زندگی کیسی ہے۔اگر ہماری زندگی میں حقیقی مثبت تبدیلی واقع ہوئی ہوتو یہ سمجھیے کہ ہمارا رمضان عنداللہ مقبول ہوا ہے۔
مزید پڑھیں...رمضان کا ایک تاریخ ساز دن، بدر کبریٰ کا پیغام
ایاز احمد اصلاحی، لکھنو
علم، اجتہاد، مخلصانہ جدوجہد اور روح جہاد اس کا شعور کتابی علم سے نہیں مومنانہ کردار سے ملتا ہے۔ جو فرق اس میں ہے وہی فنکارانہ ( یا مقررانہ) ملمع بازی اور قائدانہ شان میں ہے، وہی مومنانہ عزیمت اور منافقانہ مداہنت…
عیدالفطریوم الاجر اعمال مسنونہ
حمیراعلیم
اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو دو خوشی کے دن عطا فرمائے ہیں عید الفطر اور عید الاضحٰی۔ عیدالفطر رمضان کے مہینے کے بعد یکم شوال کو منائی جاتی ہے۔جو مسلمان پورا مہینہ اللہ تعالیٰ کی عبادات اور فرمانبرداری میں مشغول رہ کر اس کی رحمتیں…
عام آدمی پارٹی کی خاص فرقہ پرستی
کیجریوال کی جھاڑو نے نفرت کا کچرا بے قصور اور بے ضرر مسلمانوں کے دروازے پر لے جاکر پھینک دیا۔ عام آدمی پارٹی سے ایسی گھٹیا سیاست کا تصور بھی محال تھا
ملک میں فرقہ پرستی کا راج۔ سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ کھوکھلا ثابت ہوا
آئندہ عام انتخابات اور آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بھگوا طاقتیں نفرت کی اس آگ کو بھڑکانے کی پوری کوشش کر رہی ہیں۔ وہ دن رات کوشش کر رہے ہیں کہ مسلمانوں کو کچھ کرنے پر اکسایا جائے اور پھر اس پر نفرت کی سیاست کی جائے۔ خوشی کی بات یہ…
رمضان المبارک میں اسلاموفوبیا کی نئی لہر
آفرین ہے فلسطینیوں پر جنہوں نے بدترین تشدد اور پکڑ دھکڑ کے باوجود قبلہ اول کو پوری آب و تاب کےساتھ شادو آباد رکھا ہوا ہے، پانچوں وقت نماز کے ساتھ نماز تراویح بھی جاری ہے۔ گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور گولوں کے دھماکوں میں خوش الحان قاری اللہ کا…
رمضان کے بعد کیا کریں
ثمینہ شاہ نواز فلاحی
سوچیے! آپ نے ایک پودا لگایا، اسے محنت سے دن دن بھر سیراب کیا، رات رات بھر جاگ کر اس کی نگہداشت کی اور جب وہ پودا کچھ توانا ہوا تو اسے پانی دینا چھوڑ دیا پھر وہ مرجھا گیا۔ آپ کو اس کے پھولوں کی خوشبو بھی نہیں ملی اور…
سیرت صحابیات سیریز(۲۷)
جلیل القدر صحابیہ جنہیں جہاد میں شرکت کی سعادت ملی
حجۃ الوداع (۱۰ھ) کے چند دن بعد کا ذکر ہے کہ ایک روز رحمت عالمﷺ مدینہ منورہ سے قبا تشریف لے گئے اور اپنی ایک قرابت دار خاتون کے ہاں قیام فرمایا جو آپؐ کی دل وجان سے عقیدت مند تھیں۔…
نیوز چینل سے افواہ سازی
نہال صغیر، ممبئی
یوں تو ہندوتوا کے علمبرداروں میں سے شاید ہی کوئی شخص، ادارہ یا ان کے معاونین ہوں جو جھوٹ نہیں بولتے ہوں اور افواہ سازی میں نمایاں کردار ادا نہ کرتے ہوں، مگر سدرشن نیوز چینل کو اس سلسلے میں ایک امتیازی شان حاصل ہے کہ وہ…
ترکی میں عید کا نرالا انداز اورجوش و خروش
ترکی میں ہندوستان کی طرح عیدگاہ کا اجتماع نہیں ہوتا بلکہ لوگ مساجد میں عید کی نماز ادا کرتے ہیں۔ یہاں گلے ملنے کا رواج نہیں ہے، بلکہ ترک لوگ اپنے بزرگوں کے احترام میں ان کے دائیں ہاتھ کا بوسہ لیتے ہیں۔ یہاں ہندوستان کی طرح سوئیاں بھی نہیں…