آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
لیکن شاید قدرت کو یہ منظور نہ تھا۔۔
مولانا سے میری ملاقاتوں کا موضوع اکثر تحریک اور فلاح ہی ہوا کرتے تھے۔ تحریک کے اہداف اور مسائل سے متعلق بات ہوتی تو مولانا پورا پورا وقت دیتے اور ہر ممکن طریقے سے مطمئن کرنے کی کوشش کرتے۔ تحریک ملت کے درمیان اپنا مقام کیوں نہیں بنا پارہی ہے، یہ میری دلچسپی کا موضوع تھا، اس پر مولانا کے ساتھ خوب خوب گفتگوئیں رہیں، مولانا مانتے تھے کہ علماء اور جیّد…
مزید پڑھیں...گجرات :مہنگائی اور بیروزگاری کی ڈبل انجن سرکار
مہنگائی اور بیروز گاری کے خلاف کانگریس کی ملک گیر مہم بی جے پی کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ گجرات کی ترقی کا جو ڈھول پیٹا جاتا ہے وہ صرف 14؍فیصد لوگوں کے نزدیک اہم ہے اور ذات پات و مذہب کو محض 11فیصد لوگ اہمیت دیتے ہیں ۔ بی جے پی کے پسندیدہ…
مولانا مودودیؒ کا تصور جہاد: ایک تجزیاتی مطالعہ
کتاب کے سب سے آخری اور اہم ترین باب کا عنوان ’’ مولانا مودودی اور شدت پسندی‘‘ ہے۔ اس میں فاضل مصنف نے انتہا پسندی کو مولانا مودودی کی فکر کے ساتھ جوڑنے کی کوششوں کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔ اور مختلف عنوانات کے تحت تفصیل سے واضح کیا ہے کہ کیوں…
مولانا مودودی ؒاور سید قطب شہیدؒکے افکارو نظریات پر بے جا حملے
سید خلیق احمد
ترجمہ: نورالدین، کلبرگی
کیا دستخط کرنے والے تمام افراد نے دونوں مصنفین کی کتابیں پڑھی ہیں ؟جانب دار میڈیا کاغیر اخلاقی رویہ کا مظاہرہ
نئی دلی : کیا کسی بھارتی مسلم رہنما نے 2047 تک تقسیم ہند کے بعد پورے ملک کو اسلامی حکومت…
رام کی نگری ایودھیا میں’راون کا راج‘۔۔!
اکھلیش ترپاٹھی
ترجمہ: نورالدین، کلبرگی
سیاسی قائدین، افسر شاہی اور زمین مافیاؤں کی ملی بھگت
لکھنؤ۔ ایودھیا کے رکن پارلیمنٹ للو سنگھ نے یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کو خط لکھ کر سرکاری زمینوں کی جانچ کرانے کا مطالبہ کیا ہے جس…
آسام میں 15لاکھ افراد کو بھکمری کا خطرہ
دعوت نیوز نیٹ ورک
بسوا سرما حکومت کے اچانک فیصلے کے بعد راشن روک دیا گیا
گوہاٹی: یوں تو قومی میڈیا میں آسام اور اس کے بنیادی مسائل پربات بہت ہی کم ہوتی ہے، مگر آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما ان دنوں قومی میڈیا میں ہیرو کے طور پر…
داعیان دین گفتگو کا ہنر سیکھیں
ہمیشہ دوسروں سے سبق حاصل کیجیے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ کون ہے۔پہلے تصورات کوخود اچھی طرح سجھیے تبھی آپ انہیں موثر انداز میں دوسروں کو بتانے کے قابل ہوں گے۔دوسروں کی تذلیل یا تحقیر کی کوشش مت کیجیے ہی ان کے عقائد پہ حملہ کیجیے…
ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر امریکہ کی خفیہ دستاویزات کا انبار
اپنے گھر پر چھاپے کو صدر ٹرمپ نے سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے کہا کہ صدر بائیڈن کے ایما پر پر اٹھاے گئے ان اقدامات کا مقصد انہیں 2022 کے وسط مدتی انتخابات کے لیے رپیبلکن پارٹی کی انتخابی مہم سے روکنا اور 2024 کے صدارتی انتخابات میں جناب ٹرمپ…
آزادی کا امرت مہوتسو اور ہم
پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا
ہماری معیشت کی شاندار اور روشن تصویر دنیا میں ہمارے ملک کو آنے والے کل کا قائد بتاتی ہے اور خوب زور و شور سے ڈنکا پیٹا جارہا ہے کہ ہماری معیشت کی شرح نمو سب سے تیز رفتار ہے مگر حقیقت میں ہمارے یہاں بے روزگاری ،…
پسند کی شادی اور اسلام
اسلام کی رو سے نکاح میں فریقین کی پسندیدگی سے مراد یہ ہے کہ جب والدین کسی لڑکے یا لڑکی کو اپنے بچے کے لیے شریک حیات کے طور پہ منتخب کریں تو ان دونوں کی والدین کی موجودگی میں ایک ملاقات کروادی جائے تاکہ وہ ایک دوسرے کو اچھی طرح سے دیکھ پرکھ…