آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

صحت

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے لاک ڈاؤن کافی نہیں ہیں: عالمی تنظیم صحت

عالمی تنظیم صحت کے ڈائرکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہینوم نے کہا ہے کہ کئی ممالک نے کووڈ ۱۹ سے نمٹنے کے لیے لاک داؤن کردیا ہے لیکن اس وبا کو ختم کرنے کے لیے محض لاک ڈاؤن کافی نہیں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ متعدد ممالک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے لاک ڈاؤن کردیا ہے۔ لیکن "محض ان تدابیر سے وبا کا خاتمہ نہیں ہوگا۔ ہم تمام ممالک سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس دوران…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: دہلی میں تمام اسکول، کالجز اور سنیما ہال 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

نئی دہلی، 12مارچ: دہلی حکومت نے جمعرات کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے احتیاطی اقدام کے طور پر قومی دارالحکومت میں اسکول، کالج اور سنیما ہال رکھنے کا اعلان کیا۔ صرف وہی اسکول اور کالج کھلے رہیں گے جہاں امتحانات…

دہلی دنیا کے 10 بڑے شہروں میں سب سے’آلودہ‘، ہیلتھ ایمرجنسی کے درمیان سبھی اسکول بند

دہلی-این سی آر میں ہفتہ کے روز بھی ہوا کا معیار انتہائی خراب ہے۔ شہر میں چاروں طرف دھوئیں کا غبار چھایا ہوا ہے۔ ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کیے جانے کے ساتھ ہی آج سے 5 نومبر تک دہلی میں سبھی اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ دیوالی کے بعد سے…

دہلی کی فضا موسم کی خراب ترین سطح پر، ای پی سی اے کر سکتا ہے سخت اقدامات کا اعلان

نئی دہلی: دیوالی سے دو دن پہلے قومی راجدھانی کی فضا جمعہ کو اس موسم کی بدترین سطح پر پہنچ گئی۔ ہوا کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے آلودگی کا جمع ہونا آسان ہوگیا ہے۔ ماحولیاتی آلودگی (روک تھام اور کنٹرول) اتھارٹی جمعہ کو 10 رکنی اینٹی پالیوشن ورک…