آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

معیشت

’’وبائی مرض انسانی حقوق کو کچلنے کا بہانہ نہیں ہو سکتا‘‘، راہل گاندھی نے مزدوروں کے قوانین میں تبدیلی پر کی تنقید

نئی دہلی، مئی 11: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے آج ریاستی حکومتوں پر مزدوروں کے قوانین کو کمزور کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبائی بیماری کو کارکنوں کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے بہانے کے طور پر استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ گاندھی نے ہندی میں ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ’’بہت سے ریاستوں کے ذریعے مزدور قوانین میں ترمیم کی جا رہی…
مزید پڑھیں...

دہلی میں پٹرول کی قیمت میں 1.67 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.10 روپے اضافہ ہوا

نئی دہلی، مئی 5: دہلی حکومت نے آج پیٹرول اور ڈیزل پر لگائے گئے ویلیو ایڈیڈ ٹیکس میں اضافے کا اعلان کیا، جس کے نتیجے میں قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ دارالحکومت میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت اب 71.26 روپے اور ڈیزل کی قیمت 69.39 روپے ہوگی۔…

کرناٹک: کورونا وائرس سے کم متاثر اضلاع میں شروع ہوں گی معاشی سرگرمیاں

بنگلورو، اپریل 28: کرناٹک ریاست کے کچھ اضلاع میں پابندیوں کو آسان کردے گا، جہاں کورونا وائرس کا اثر کم ہے۔ چیف سکریٹری ٹی ایم وجے بھاسکر کے دستخط شدہ ایک نئے آرڈر کے مطابق یہ نرمیاں عمل میں آئیں گے۔ نئے احکامات کے مطابق چمراجن نگر، کوپّل،…

ڈی اے میں کٹوتی پر منموہن سنگھ نے کہا کہ سرکاری ملازمین پر سختی لگانے کی ضرورت نہیں

نئی دہلی، اپریل 25: سرکاری ملازمین اور پنشن پانے والوں کے لیے مہنگائی الاؤنس (ڈی اے) میں کٹوتی کے مرکزی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا کہ وہ نہیں سوچتے ہیں کہ ’’اس مرحلے‘‘ پر اس طرح کی کٹوتی ’’ضروری‘‘…

کورونا وائرس کی وجہ سے ایک کی موت کے بعد دہلی کی سب سے بڑی سبزی منڈی میں 300 دکانیں بند

نئی دہلی، اپریل 24: ایشیا کی سب سے بڑی پھل اور سبزیوں کی ہول سیل مارکیٹ، دہلی کی آزاد پور منڈی میں ایک تاجر کی کوویڈ 19 سے موت کے بعد 300 کے قریب دکانیں بند ہیں۔ تاجروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت تقریباً 100 ایکڑ پر پھیلے ہوئے بازار…

پرینکا گاندھی نے یوپی حکومت سے تمام مزدوروں کو مفت راشن فراہم کرنے کا مطالبہ کیا

اتر پردیش، اپریل 17: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج اتر پردیش حکومت سے کہا کہ وہ تمام مزدوروں کو مفت اناج فراہم کریں، جن کے راشن کارڈ ریاست میں رجسٹرڈ نہیں ہیں۔ یہ درخواست ایسے وقت میں کی گئی ہے جب کورونا وائرس کی وجہ سے پورا…

لاک ڈاؤن: وزارت خزانہ نے صحت اور موٹر انشورنس کی تجدید کی تاریخ میں 15 مئی تک توسیع کی

نئی دہلی، اپریل 16: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ مرکز صحت اور موٹر انشورنس پالیسی رکھنے والوں کو 15 مئی تک یا اس سے پہلے ادائیگی کرنے کی اجازت دے گا کیوں کہ ناول کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع…