آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
معیشت
ایس بی آئی نے 6128 کروڑ کا الیکٹورل بانڈ فروخت کیا، ممبئی وکولکاتا میں سب سے زیادہ خریداری
اے ڈی آر نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق ملک کے سب سے بڑے اس سرکاری بینک نے مارچ 2018 سے اس سال اکتوبر تک کل 12314 الیکٹورل بانڈ فروخت کیے ہیں۔ ان کی کل قیمت 6128 کروڑ روپے ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان میں سے زیادہ تر بانڈ ممبئی میں فروخت کیے گئے ہیں جن کی قیمت 1880 کروڑ روپے ہیں۔ اس کے بعد کولکاتا (1440 کروڑ…
مزید پڑھیں...بی جے پی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستان کے کسان سیاہ دیوالی منانے پر مجبور ہیں
سونیا گاندھی نے کہا کہ کسانوں کے ساتھ نا انصافی بند ہونی چاہیے، اور انکی فصلوں کو اچھے دام ملنے چاہیے، یہی راج دھرم کے اصول ہیں، آج اسی وجہ سے کسان سیاہ دیوالی منانے پر مجبور ہے،اور وہ اپنے مقدس تہوار کو صحیح سے منا بھی نہیں رہا ہے، ملک کے…
اوڈیشہ کے چیف سکریٹری نے سرکاری محکموں سے کہا، ذاتی ذمہ داری پر بینکوں میں پیسہ جمع کریں
اوڈیشہ حکومت کے چیف سکریٹری اے کے کے مینا نے پی ایم سی بینک گھوٹالے اور کچھ دوسرے اقتصادی اداروں کی خستہ ہوتی صورتحال کے بعد سرکاری محکموں کو ایک خط لکھا ہے۔
نئی دہلی : اوڈیشہ کے ایک نوکر شاہ نے سرکاری محکموں کو ممکنہ جوکھم کے مد نظر…
دیوالیہ پن کے حل’ کے سہارے ہندوستان نے ورلڈ بینک کے اِیز آف ڈوئنگ بزنس رینکنگ میں 14 مقام پر…
نئی دہلی: ورلڈ بینک کی اِیز آف ڈوئنگ بزنس رینکنگ میں بھارت نے 14 مقام اوپر چھلانگ لگائی ہے اور اب وہ دنیا کا 63 واں ایسا ملک بن گیا ہے جہاں کاروبار کرنا آسان ہے۔ ورلڈ بینک نے یہ درجہ بندی گذشتہ جمعرات کو جاری کی۔ بھارت ان دس سر فہرست ممالک…