آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
معیشت
چین کے ساتھ تجارتی عدم توازن کے لیے ہندوستان کا کارپوریٹ سیکٹر بھی بھی ذمہ دار ہے: وزیر خارجہ ایس جے شنکر
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعرات کو کہا کہ ہندوستان کا کارپوریٹ سیکٹر بھی چین کے ساتھ ملک کے تجارتی عدم توازن کا ذمہ داری ہے۔
مزید پڑھیں...آر بی آئی نے لگاتار چھٹی بار ریپو ریٹ میں کیااضافہ ، قرضے ہونگے مہنگے
نئی دہلی،08فروری :۔
آج ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ اختتام پذیر ہوگئی۔ اس کے بعد آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے شرح سود کو لے کر ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ آر بی آئی کے گورنر نے ریپو ریٹ میں 25 بیسس…
اڈانی گروپ کو ایک ہفتے میں 7 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان
نئی دہلی، 04:فروری:۔امریکی ریسرچ کمپنی ہنڈن برگ کی رپورٹ کے بعد کاروباری گوتم اڈانی کی قیادت والی اڈانی گروپ کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں۔ اڈانی گروپ کی گیارہ کمپنیوں میں سے سات کےشیئرس میں زبردست گراوٹ کی وجہ سے گروپ کی کل مارکیٹ…
بجٹ کا مقصد ملکی معیشت کو مزید مضبوط بنانا ہے: سیتا رمن
نئی دہلی،یکم فروری :۔
مودی حکومت کے دوسرے مرحلے کا آخری بجٹ آج ایوان میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیش کیا۔ بدھ کے روز لوک سبھا میں 24-2023 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ نے خطاب میں بجٹ کی خصوصیات اور مرکزی حکومت کے آئندہ کے…
ہنڈنبرگ کے الزامات کے بعد دوسرے دن بھی اڈانی گروپ کے شیئرز میں گراوٹ جاری
اڈانی گروپ کی تمام 9 لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں جمعہ کو مسلسل گرتی رہیں۔ یہ اس کے دو دن بعد ہوا جب امریکہ میں مقیم کمپنی ہنڈنبرگ ریسرچ کی ایک رپورٹ نے اس گروپ پر اسٹاک میں ہیرا پھیری اور آف شور ٹیکس پناہ گاہوں کے غلط استعمال کا الزام…
کساد بازاری 2023 میں دنیا کی ایک تہائی معیشت کو متاثر کرے گی: آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے اتوار کو نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک سی بی ایس کو بتایا کہ عالمی معیشت کا ایک تہائی حصہ اس سال کساد بازاری کا شکار ہوگا۔
گجرات میں بی جے پی کی تاریخ ساز کامیابی، ہماچل پردیش میں کراری شکست
نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات میں جمعرات کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں حکمراں بی جے پی نے مسلسل ساتویں مرتبہ جیت حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 156 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔ کانگریس کو محض 17 سیٹوں پر اور عام آدمی پارٹی کو محض 05…
آج سے بھارت کی جی 20 کی صدارت کا آغاز
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے آرٹیکل میں لکھا ہے کہ مجموعی اقتصادی استحکام کو یقینی بنانے، بین الاقوامی ٹیکسیشن کے نظام کو معقول تر بنانے، ممالک پر عائد قرض کے بوجھ سے انہیں راحت بہم پہنچانے کے معاملے میں - سابقہ جی 20 کی 17 صدارتوں…
ریزرو بینک آف انڈیا یکم دسمبر سے پائلٹ کی بنیاد پر ڈیجیٹل روپیہ شروع کرے گا
ریزرو بینک آف انڈیا نے منگل کو کہا کہ وہ یکم دسمبر کو ڈیجیٹل روپے کے لیے پائلٹ رن کا آغاز کرے گا۔
سنگاپور ایئر لائنز کی وستارا مارچ 2024 تک ٹاٹا گروپ کی ایئر انڈیا کے ساتھ ضم ہو جائے گا
سنگاپور ایئر لائنز نے منگل کو کہا کہ اس کی وستارا ایئر لائنز ریگولیٹری منظوریوں کے ساتھ ہی مارچ 2024 تک ٹاٹا گروپ کے ایئر انڈیا کے ساتھ مل جائے گی۔