سلامتی کونسل کے ارکان ممالک کا اجلاس،طالبان سے خواتین کے خلاف عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا…
اقوام متحدہ،14 جنوری:۔
افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کی تعلیمی اور عوامی سرگرمیوں پر عائد پابندی کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاآج اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں سلامتی کونسل کے گیارہ ارکان ممالک نے طالبان سے…