سپریم کورٹ ازدواجی عصمت دری کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کرنے والی عرضیوں پر سماعت کیلئے رضا مند
نئی دہلی،16جنوری:۔
ازدواجی عصمت دری (یعنی شوہر کا بیوی کے ساتھ جبراً جسمانی تعلق قائم کرنا ) جرم ہے یا نہیں ،دہلی ہائی کورٹ کے جج اس پر کوئی حتمی فیصلہ کرنے میں نا کام رہے۔جس کے بعد ازدواجی عصمت دری کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا ہے۔آج…