ہندوؤں کو اقلیتی درجہ دینے کا معاملہ، نو ریاستوں کی جانب سے کوئی جواب داخل نہ کرنے پرسپریم کورٹ…

نئی دہلی، 17 جنوری :۔ ملک میں بی جے پی حکومت کی آمد کے بعد اکثریتی طبقہ اقلیتوں کو ملنے والی مراعات کو لے کر ہمیشہ فکر مند رہتا ہے   ،اس طبقے کی کوشش رہی ہے کہ جن ریاستوں میں مسلمان اکثریت میں ہیں وہاں سے مسلمانوں کو اقلیت کے زمرے سے…

ملک کے تمام اداروں پر بی جے پی اور آرایس ایس کا کنٹرول،الیکشن کمیشن پر بھی دباؤ:راہل گاندھی

نئی دہلی،17 جنوری:۔ راہل گاندھی کی قیادت میں کنیا کماری سے شروع ہوئی بھارت جوڑو یاترا اس وقت پنجاب کے ہوشیار پور میں پہنچ گئی ہے۔بڑی تعداد میں لوگ اس یاترا میں شامل ہو رہے ہیں۔یاترا کے دوران راہل گاندھی مسلسل بر سر اقتدار مرکزی حکومت بی…

حافظ سعید کا رشتہ دار عبد الرحمان مکی عالمی دہشت گرد قرار

اقوام متحدہ،17جنوری:۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے پاکستانی دہشت گرد اور لشکر طیبہ کے نائب سربراہ عبدالرحمان مکی کو عالمی دہشت گرد قرار دیا ہے ۔  میڈیا رپورٹوں کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی القاعدہ پابندی…

امریکہ:کیلیفورنیا میں فائرنگ،شیر خواربچہ اور ماں سمیت چھ افراد ہلاک

واشنگٹن ،17جنوری :۔ حالیہ دنوں میں امریکہ میں فائرنگ کی واردات میں مسلسل  اضافہ ہو رہا ہے۔ کبھی اسکول میں، کبھی اسپتال میں تو کبھی لوگوں کے ہجوم میں فائرنگ کے واقعات اب امریکی شہریوں کےلئے روز کا معمول بن چکا ہے۔ فائرنگ کا تازہ واقعہ…

تبدیلی مذہب کے خلاف داخل عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

نئی دہلی،16جنوری:۔ مبینہ طور پر ملک میں بڑے پیمانے پر جاری تبدیلی مذہب کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل کی گئیں عرضیوں پر آج عدالت عظمیٰ نے سماعت کی،مزید متعدد ریاستوں کی جانب سے مبینہ’لو جہاد‘ قانون کی آئینی حیثیت پر بھی غور کیا گیا۔ چیف…

سپریم کورٹ ازدواجی عصمت دری کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کرنے والی عرضیوں پر سماعت کیلئے رضا مند

نئی دہلی،16جنوری:۔ ازدواجی عصمت دری (یعنی شوہر کا بیوی کے ساتھ جبراً جسمانی تعلق قائم کرنا ) جرم ہے یا نہیں ،دہلی ہائی کورٹ کے جج اس پر کوئی حتمی فیصلہ کرنے میں نا کام رہے۔جس کے بعد ازدواجی عصمت دری کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا ہے۔آج…

دہلی میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے درمیان نورا کشتی جاری

نئی دہلی،16جنوری:۔ دہلی میں بر سر اقتدار  عام آدمی  پارٹی اور لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ کےد رمیان آئینی اختیارات کے سلسلے میں تنازعہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق دہلی اسمبلی کا تین روزہ اجلاس  آج ہنگامہ آرائی کے بعد ملتوی کر…

دارالحکومت دہلی میں سیزن کا سب سے سرد دن،درجہ حرارت1.4 ڈگری سیلسیس درج

نئی دہلی،16جنوری :۔ گزشتہ کچھ دنوں سے شمالی ہند میں زبر دست سرد لہر چل رہی ہے ، زبر دست سردی کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے۔گزشتہ دنوں معمولی راحت کے بعد ایک بار پھر موسم نے انگڑائی لی ہے اور سرد لہر کے ساتھ درجہ حرارت میں زبر دست…

ججوں کی تقرری کے پینل میں مرکز اپنی نمائندگی کا خواہاں

نئی دہلی،16 جنوری :۔ ججوں کی تقرری کے معاملے میں مرکز اور سپریم کورٹ کے درمیان تصادم جاری ہے۔ تازہ اطلاع کے  مطابق مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے چیف جسٹس آف انڈیا کو  خط لکھا ہے۔ جس میں انہوں نے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کالجیم…

فوج  ایل اے سی  پر کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار  

بنگلورو،نئی دہلی،15 جنوری:۔ ہندوستانی فوج لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی ) پر کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔رپورٹ کے مطابق مذکورہ خیالات کا اظہار آرمی چیف جنرل منوج پانڈے نے آج بنگلورو میں آرمی…