بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے حکومت کے نجکاری کے منصوبے پر اٹھائے سوال

نئی دہلی،26 مارچ :۔ سرکاری اداروں کو بہتری کے نام پر آہستہ آہستہ پرائیویٹ کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے ۔اپوزیشن کی جانب سے نجکاری پر ہمیشہ آواز اٹھائی جاتی رہی ہے اب بی جے پی کے اندر سے بھی پرائیویٹائزیشن پر منصوبے کے خلاف آواز اٹھنے…

’رمضان المبارک تبدیلی و انقلاب کا مہینہ ہے ‘

نئی دہلی،26مارچ: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے رمضان المبارک کی آمد پر اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ یہ ماہ مبارک تبدیلی و انقلاب کا مہینہ ہے۔ اس ماہ کا اصل مقصد مسلمانوں کی انفرادی زندگیوں میں اور مسلم معاشرے کی اجتماعی…

شاہ فیصل ؒبن عبدالعزیز :بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ 25 مارچ سن 1975کو مجھے عطاء الرحمان وجدی صاحب نے بتایا کہ آج عالم اسلام کی روح اس کے جسم خاکی سے پرواز کرگئی ہے۔یہ خبر بتاتے ہوئے وجدی صاحب پررقت کی کیفیت طاری تھی،حادثہ بھی اتنا بڑا تھا،وہ شخص جو عالم اسلام کے ہر…

قرآنی آیات کی تلاوت کرتے ہوئے ڈاکٹر نے زلزلے کے دوران کیا حاملہ خاتون کا کامیاب آپریشن

سری نگر،25 مارچ :۔ آپریشن تھیٹر میں حاملہ خاتون کے آپریشن کے دوران اچانک زلزلے کے جھٹکوں سے زمین ہلنے لگی ،سرجریکل لائٹس جھومنے لگے ،مشینیں ہلنے لگیں ،بجلی کے تار زور زور سے جھولنے لگے ،خوف کےعالم میں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹر…

مسجد اشاعت اسلام  میں نماز تراویح میں بڑی تعداد میں خواتین کی شرکت

نئی دہلی ،25 مارچ : رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہیں مسلم محلوں میں چہل پہل اور رونقیں قابل دید ہوتی ہیں۔جہاں بازاروں میں انواع و اقسام کی کھانے پینے کی اشیا کی دکانیں سج جاتی ہیں ،دیر رات تک لوگ خریداری کرتے اور چہل قدمی کرتے نظر…

کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس نے 124 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

نئی دہلی25مارچ :۔ کانگریس نے ہفتہ کو کرناٹک میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے 124 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔ سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کو ورنا سیٹ سے میدان میں اتارا گیا ہے۔ فہرست کے مطابق پردیش کانگریس کمیٹی کے سربراہ ڈی کے…

مسلم پرسنل لا بورڈ نے خواتین سیل کوکیابحال  

نئی دہلی، 25 مارچ:۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  میں خواتین  کے شعبہ کی عدم فعالیت پر سوال کے درمیان اب پرسنل لا بورڈ نے اپنے خواتین سیل کو بحال کر دیا ہے۔ اس بار خواتین سیل کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اسے ملک بھر میں چار حصوں میں تقسیم…

امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان ​​عمرنےاسلامو فوبیا کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی

واشنگٹن،24مارچ :۔ دنیا بھر میں اسلافوبیا کے بڑھتے واقعات کو دیکھتے ہوئے امریکی ایوان میں  ڈیموکریٹک نمائندہ اور دنیا بھر میں مسلمانوں پر ہو رہے مظالم کے خلاف کھل کر آواز اٹھانے والی خاتون رکن  الہان ​​عمر نے جمعرات کو رمضان المبارک کے…

یوپی: رام نومی میں تمام اضلاع کو ایک لاکھ روپے دینے کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی  

لکھنؤ ،24مارچ :۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت نے رام نومی میں تمام اضلاع کو ایک ایک لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی گئی ہے۔یہ عرضی سماجی کارکن راجیو یادو نے ایڈوکیٹ راکیش گپتا کی مدد سے دائر کی…

یو پی مدرسہ بورڈ میں تعلیم حاصل کرنے والوں کی تعداد میں مسلسل کمی تشویشناک  

لکھنؤ، 24 مارچ :۔ اتر پردیش میں یوگی حکومت اقلیتوں سے جڑے اداروں کو مسلسل کمزور کرنے یا تبدیل کرنے کے منصوبوں پر گامزن ہے۔کبھی ایسے  سخت قوانین وضع کئے جا رہے ہیں جس سے اس ادارے کوچلانا منتظمین کے لئے مشکل ہو رہا ہے تو کہیں ایسے اصول…