الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ادھو ٹھاکرے گروپ شدید برہم،سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
نئی دہلی ،18فروری :۔
الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے اور شندے گروپ کے درمیان شیو سینا کے نام اورانتخابی نشان پر جاری تنازعہ کا اختتام کر دیاہے ۔الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ شیو سینا کا نام اور انتخابی نشان پر حق شندے گروپ کا…