بہار:نالندہ میں تشدد کے دوران ممبئی کے بی جے پی رہنما حیدر اعظم کے شوروم کو بھی شرپسندوں نے لوٹ لیا
نئی دہلی ،02اپریل :۔
رام نومی کے موقع پربہار میں ساسارام ،نالندہ سمیت متعدد مقامات پر پر تشدد واقعات رونما ہوئے ۔جس میں بڑی تعداد میں مسلم محلوں میں واقع دکانوں ،مکانوں اورمساجد و مدارس کو خاص طور پر نشانہ بنایا گیا اور آتشزنی کی گئی…