آواز دو انصاف کو ،انصاف کہا ں ہے؟
فادر سیڈرک پرکاش ایس جے
نئی دہلی،
ملک میں ایک بڑا طبقہ مسلسل انصاف کی فریاد کر رہا ہے اور ایک لمبے عرصے سے انصاف کا انتظار کر رہے اس مظلوم طبقے کی بے چینی اب بڑھتی جا رہی ہے ۔ یہ انصاف کے متلاشی معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھتے ہیں…