متھرا شاہی عیدگاہ معاملہ: سروے مکمل کرنے کی ہندو فریق کی عرضی، الہ آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ…

الہ آباد،16 نومبر :۔ متھرا میں شری کرشن جنم بھومی-شاہی عیدگاہ تنازعہ کیس میں آج  الہ آباد ہائی کورٹ میں ہندو فریق کی ایک عرضی پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ کمپلیکس کے سروے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ…

” فلسطین تنازعہ کا واحد اور مستقل حل ایک آزاد اور خود مختار ریاست کا قیام ہے‘‘

نئی دہلی،16نومبر :۔ غزہ میں گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف عالم اسلام کی بے حسی اور اقوام متحدہ کی لاچاری  نے پوری دنیا بشمول امریکہ اور یوروپ کے شہریوں  کے  سب کو بے چین کر دیا ہے ۔…

یوپی مدرسہ بورڈ کے چیئرمین کاغیر منظور شدہ مدارس کے معاملے پر وزیر اعلیٰ کو خط

لکھنؤ،16نومبر  ۔ اتر پردیش میں مدارس کو لے کر حکومتی سطح پر جو سرگرمیاں ہیں اس کے علاوہ اتر پردیش مدرسہ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے مدارس کے تعلق سے حکومت کی عدم فعالیت کو دیکھتے ہوئے  وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک…

اتراکھنڈ گھاٹ  پر انڈے  فروخت کرنے  پر مسلم نوجوان گرفتار

نئی دہلی ،15 نومبر :۔ موجودہ حالات میں کب ہندو اکثریت کے جذبات مجروح ہو جائیں اس کا کوئی اندازہ نہیں ہے اور اس پر مزید پولیس بھی فوراً سے پیشتر ایسے معاملوں میں مقدمات درج کر کے گرفتار بھی کر لیتی ہے ۔تازہ معاملہ اترا کھنڈ کے ہریدوار کا…

کرناٹک میں حجاب پر کوئی پابندی نہیں

نئی دہلی ،15نومبر :۔ کرناٹک میں ایک بار پھر حجاب موضوع بحث ہے ۔آئندہ ہونے والے داخلہ امتحانات کو لے کر یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب کہ کرناٹک ایگزامنیشن اتھارٹی نے امتحان سے قبل امیدواروں کے لئے ڈریس کوڈ کا اعلان کیا ۔ پیر کو اتھارتی کے…

  غزہ کے اسپتالوں میں محض دو دنوں کا ایندھن باقی،ایندھن نہیں ملاتو کام کرنا چھوڑ دیں گے:فلسطینی…

غزہ ،15نومبر :۔ اسرائیل غزہ کے اسپتالوں پر مسلسل بمباری کر رہا ہے جس کی وجہ سے غزہ میں صحت کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے ۔دریں اثنا فلسطینی وزیر صحت مائی الکائلہ نے منگل کے روز کہا کہ غزہ کی پٹی میں خدمات فراہم کرنے والے باقی…

 جو بائیڈن کے خلاف غزہ پر  نسل کشی میں ملوث ہونے  کا مقدمہ دائر

واشنگٹن ،15نومبر :۔ غزہ میں اسرئیل کی جانب سے جاری فلسطینیوں کی منظم نسل کشی پر پوری دنیا کے حکمراں خاموش ہیں مگر سول سوسائتی مسلسل مظاہرے کر رہی ہے آوازیں بلند کر رہی ہے ۔خود امریکہ او ربرطانیہ میں بڑے پیمانے پر عوام مظاہرے کر رہے ہیں…

فلسطینی عوام اپنے ملک کی آزادی کیلئے جنگ لڑرہے ہیں:مولانا ارشدمدنی

نئی دہلی 14نومبر :۔ فلسطین کے عوام اپنے ملک کے لئے آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں اوریہ جنگ ایک دودن میں نہیں جیتی جاسکتی بلکہ اس کے لئے اسی طرح مسلسل قربانیاں دینی پڑے گی جس طرح ہم نے اپنے ملک کی آزادی کے لئے قربانیاں دی ہیں۔ مذکورہ خیالا ت…

عوامی جلسے میں بی جے پی رہنما کا اعتراف ،عصمت دری اور قتل کے مجرموں کو بچایا

نئی دہلی ،14نومبر :۔ آئندہ مدھیہ پردیش راجستھان اور تلنگانہ سمیت پانچ ریاستوں  میں انتخابات ہونے والے ہیں ۔اس کے لئے  تمام پارٹیاں سر گرم ہیں اور اپنے اپنے ایجنڈوں کو لے کر عوام کے درمیان پہنچ رہی ہیں ۔دریں اثنا مدھیہ پردیش سے ایک حیران…

کرناٹک: اڈپی میں ایک ہی مسلم  خاندان کے چار افراد کا بے دردی سے قتل

اُڈپی،14نومبر :۔ کرناٹک کے اُڈپی میں ایک مسلم خاندان کے چار افراد کوبے رحمی سے قتل کر دیا گیا، پولیس نے پیر کو بتایا کہ قاتل کو پکڑنے کے لیے پانچ خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔یہ چونکا دینے والا واقعہ اتوار کو اڈوپی کے تروپتی…