یو پی ایس سی نے سول سروسز کا ابتدائی امتحان ملتوی کیا

نئی دہلی، 5 مئی: یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے آج سول سروسز کا ابتدائی امتحان، جو 31 مئی کو ہونا تھا، اگلے احکامات تک ملتوی کردیا ہے۔

ایک بیان میں یو پی ایس سی نے کہا کہ یہ فیصلہ لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کے بعد صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے ’’پابندیوں میں توسیع کا خیال کرتے ہوئے کمیشن نے فیصلہ کیا کہ موجودہ تحصیل کے لیے امتحانات اور انٹرویو دوبارہ شروع کرنا ممکن نہیں ہوگا، لہذا سول سروسز (ابتدائی) امتحان 2020، جو 31 مئی کو منعقد ہونا تھا، ملتوی کر دیا گیا ہے۔‘‘

UPSC نے کہا ’’جب مؤخر ٹیسٹ/امتحانات کی تاریخوں کا فیصلہ کیا جائے گا تو اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ امیدواروں کو کم از کم 30 دن پہلے نوٹس دے دیا جائے۔‘‘

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort