یوگی حکومت نے مغل میوزیم کا نام بدل کرچھترپتی شیواجی مہاراج میوزیم کیا

اتر پردیش، ستمبر 15: اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آگرہ کے مغل میوزم کا نام بدل کر چھترپتی شیواجی مہاراج رکھ دیا۔

آگرہ میں مغل میوزیم کا سنگ بنیاد سابق وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے جنوری 2016 میں رکھا تھا۔

دی انڈین ایکسپریس کے مطابق یہ میوزیم تاج محل کے مشرقی دروازے کے قریب 6 ایکڑ اراضی پر بنانا تجویز کیا گیا تھا۔

پی ٹی آئی کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ آدتیہ ناتھ نے عہدیداروں کو آگرہ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے بقیہ کام کو بھی جلد سے جلد مکمل کرنے کا حکم دیا اور انھوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ یوپی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور اسے انتہائی ہنگامی طور پر اٹھایا جانا چاہیے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet