یوپی کے وزیراعلیٰ کے ‘انکاؤنٹر راج’ میں صرف ایک ہی چیز کا قتل ہو ہے، اور وہ ہے انصاف: مہوا موئترا

کولکاتا، جولائی 12: ٹی ایم سی کی سینئر رہنما اور ممبر پارلیمنٹ مہواموئترا نے جمعہ کے روز گینگسٹر وکاس دوبے کے انکاؤنٹر کو لے اتر پردیش حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ’انکاؤنٹر راج‘ صرف انصاف کا ہی قتل ہوا ہے۔‘‘

موئترا نے ایک ٹویٹ میں کہا ’’انصاف کی فراہمی عدالتوں کا کام ہے۔ ملزم کو وہاں تک پہنچانا پولیس کا کام ہے۔ یہ تعجب خیز ہے کہ بی جے پی کے تحت ہندوستان نے ان دونوں کو الجھا دیا ہے۔ یوگی جی کے ’انکاؤنٹر راج ‘ میں صرف ایک ہی چیز قتل ہوئی ہے، اور وہ انصاف ہے!‘‘

واضح رہے کہ وکاس دوبے کے متنازعہ انکاؤنٹر کے معاملے پر اپوزیشن نے بی جے پی کی ریاستی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہوا ہے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet