ہندوستانی معیشت بہتری کی طرف گامزن، نئے زرعی قوانین کسانوں کے لیے مفید: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی، 12 دسمبر: ایف آئی سی سی آئی کے سالانہ کنویشن میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک 2020 میں اتار چڑھاؤ کا شکار رہا ہے، لیکن چیزیں تیزی سے بہتر ہورہی ہیں۔

ہندوستانی کی لگاتار گرتی معیشت کے دوران وزیر اعظم نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ ملک کے معاشی اشارے حوصلہ افزا ہیں۔ مودی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس بحالی کے لیے روڈ میپ ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ایف ڈی آئی ہو یا ایف پی آئی، غیر ملکی سرمایہ کارون نے ہندوستان میں ریکارڈ سرمایہ کاری ہے جو ہماری معیشت کی بحالی کا اشارہ ہیں۔

حکومت کے ذریعے کوویڈ 19 وبائی مرض سے نپٹنے کے لیے اقدامات کے تعلق سے بھی وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستان نے وبائی امراض کے دوران جانیں بچانے کو ترجیح دی۔ حکومت کی تمام پالیسیاں اور اقدامات اسی پر منحصر ہیں کہ زیادہ زیادہ جانیں بچائی جاسکیں۔

کسانوں کی طرف سے جاری نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران وزیر اعظم نے اس خطاب میں یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ نئے زرعی قوانین کسانوں کو نئی منڈیوں اور ٹیکنالوجی تک رسائی فراہم کریں گے۔ زراعت میں سرمایہ کاری لانے سے کسانوں کو فائدہ ہوگا۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet