گوہاٹی: ہائی کورٹ نے آسام سرکار سے موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال کر نے کو کہا

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں آسام میں جاری کشیدگی کے بیچ گوہاٹی ہائی کورٹ نے آسام سرکار کو ہدایت دی ہے کہ وہ موبائل انٹرنیٹ خدمات  جمعرات کو شام پانچ بجے تک بحال کرے۔ جسٹس منوجیت بھوئیاں اور جسٹس سومتر سیکیا کی بنچ نے صحافی اجیت کمار بھوئیاں اور وکیلوں بونوشری گوگوئی، رندیپ شرما اور دیب کانتا ڈولیے کی جانب سے دائر پی آئی ایل پرسماعت کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو یہ ہدایت دی۔

شہریت قانون  کی مخالفت میں ہوئے مظاہروں کے متشدد ہونے کے بعد 11 دسمبر کی شام آسام میں موبائل اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات بندکر دی گئی تھیں۔مظاہرے میں اب تک پانچ لوگ اپنی جان گنوا چکے ہیں۔آسام میں براڈ بینڈ خدمات  پہلے ہی بحال کر دی گئی ہیں۔

(ایجنسیاں)

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort