کورونا وائرس: دہلی میں کنٹینمنٹ زونز کی تعداد 417 تک جا پہنچی

نئی دہلی، جون 28: دہلی حکومت کی تازہ کاری کے مطابق دہلی میں COVID-19 کنٹینمنٹ زونز کی تعداد بڑھ کر 417 ہوگئی ہے، جب کہ قومی دارالحکومت میں اب تک تقریباً 2.45 لاکھ افراد کی اسکریننگ کی گئی ہے۔

حکومت کے مطابق کنٹینٹمنٹ زونز کی تعداد ابھی اور بھی بڑھ سکتی ہے کیوں کہ کچھ اضلاع کے حکام نے ابھی بھی مرکز کی ہدایت کے مطابق تمام علاقوں کی تفصیلات مہیا نہیں کی ہیں۔

اس سے قبل دہلی میں کنٹینمنٹ زون کی تعداد 280 تھی۔

عہدیدار نے پی ٹی آئی کو بتایا ’’ہم نے شہر بھر میں گھر گھر جا کر سروے میں تقریباً دو لاکھ افراد کی کوویڈ 19 کے لیے اسکریننگ کی ہے۔‘‘

واضح ہو کہ دہلی میں تمام گھروں کی اسکریننگ کا منصوبہ 6 جولائی تک مکمل ہونا ہے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet