چیف جسٹس کی الوداعی تقریب کا انعقاد، جسٹس ایس اے بوبڈے ہوں گے نئے چیف جسٹس آف انڈیا

 

نئی دہلی: سپریم کورٹ بار اسوسی ایشن کی جانب سے سپریم کورٹ کے احاطہ میں چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی کی الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ جسٹس رنجن گوگوئی کے کام کا 15نومبرآخری دن تھا۔ اس الوداعی تقریب میں کئی وکلاء نے شرکت کی۔

64 سالہ رنجن گوگوئی 17نومبر کو چیف جسٹس کے عہدہ سے سبکدوش ہورہے ہیں۔ گوگوئی کے بعد جسٹس ایس اے بوبڈے نئے چیف جسٹس آف انڈیا کی حیثیت سے حلف لیں گے۔

واضح رہے کہ رنجن گوگوئی  نے 3اکتوبر 2018 کو چیف جسٹس آف انڈیا کی حیثیت سے حلف لیا تھا۔ انہیں صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے حلف دلوایا تھا۔ گوگوئی کی پیدائش آسام کے دلبرگڑھ میں ہوئی۔ وہ 46 ویں چیف جسٹس آف انڈیا ہیں۔ انہیں نارتھ ایسٹ کے پہلے چیف جسٹس آف انڈیا ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ آسام کے سابق وزیراعلی چندرا گوگوئی کے بیٹے ہیں۔

(ایجنسیاں)

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?