چیف جسٹس کا دفتر آر ٹی آئی کے دائرے میں: سپریم کورٹ

نئی دہلی ، 13 نومبر:  سپریم کورٹ نے آج ایک اہم ٖفیصلے میں کہا کہ چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کا دفتر آر ٹی آئی ایکٹ کے دائرے میں آتا ہے ۔چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس دیپک گپتا، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس این وی رمن کی آئینی بنچ نے یہ فیصلہ آئین کے آرٹیکل 124 کے تحت کیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ آر ٹی آئی کے تحت احتساب سے شفافیت میں اضافہ ہوگا۔ اس سے عدالتی خودمختاری اور شفافیت کو تقویت ملے گی۔آئینی بنچ نے کہا کہ اس سے یہ یقینی ہوگا کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ چیف جسٹس آفس ایک عوامی اتھارٹی ہے ۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ تمام جج آر ٹی آئی کے دائرہ کار میں آئیں گے ۔

(ایجنسیاں)

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?