وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ وہ ’’کسان مخالف‘‘ قوانین کے خلاف عدالت میں جائیں گے

پنجاب، ستمبر 21: پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے کہا کہ ان کی حکومت بی جے پی اور اس کے حلیفوں بشمول شیرومانی اکالی دل کے خلاف ’’غیر آئینی، غیر جمہوری اور کسان مخالف قوانین‘‘ کو لے کر عدالت کا رخ کرے گی۔

واضح رہے کہ ان بلوں نے پنجاب میں بڑے پیمانے پر کسانوں کے احتجاج کو جنم دیا ہے۔

نیوز ایجنسی کے ذریعہ ان کا یہ بیان نقل کیا گیا ہے کہ ’’ہم عدالت سے رجوع کریں گے اور صدارتی منظوری ملتے ہی اس کے مخالف سخت قانون سازی کریں گے۔‘‘

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ جس طرح مرکز نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے ذریعہ بلوں کو پاس کیا ہے اس سے وہ حیران رہ گئے ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet